لبنان پر اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 10 افراد جاں بحق، 50 زخمی
لبنان پر اسرائیل کی جانب سے کیے گئے فضائی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ جاں بحق ہونےوالوں میں حزب اللہ کا ایک سینئرعہدیدار بھی شامل ہے،اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ حملوں کےدوران لبنان کےعلاقے بعلبک میں حزب اللہ کےٹھکانوں کونشانہ بنایاگیا،کارروائی […]
![]()
لبنان پر اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ، 10 افراد جاں بحق، 50 زخمی Read More »









