Daily Roshni News

قطعہ۔۔۔شاعر ۔۔۔۔۔ ناصر نظامی ( گولڈ میڈلسٹ )

قطعہ

غربت زدوں نے پائی نہ، غربت سے نجات
ا پنوں کے، کبھی غیروں کے، محکوم رہے ہیں

دیکھے ہیں فقط، ظلم کے انداز بدلتے
مظلوم تو ہر دور میں، مظلوم رہے ہیں

ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ
ا یمسٹرڈم ہالینڈ

Loading