قطعہ۔۔۔شاعر ۔۔۔۔۔ ناصر نظامی ( گولڈ میڈلسٹ ) / ہالینڈ کی خبریں, شعرو ادب, ناصر نظامی کی شاعری / از Daily Roshni News قطعہ پیٹرول پر یہ لیوی ٹیکس، مت، لگاؤ عوام کی جیبوں سے پیسہ مت، چراؤ کسی ملک میں ایسا ٹیکس نہیں لگتا اس قدر نا جائز منافع مت، کماؤ ناصر نظامی گولڈ میڈلسٹ ا یمسٹرڈم ہالینڈ