Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏”مومن کو کوئی کانٹا بھی چبھتا ہے، یا اس سے بھی کم کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کا ایک درجہ بلند اور اس کے بدلے اس کا ایک گناہ معاف کر دیتا ہے“۔ ‏(جامع ترمذی، ۹۶۵)

Loading

قومی ہاکی ٹیم کو پرو ہاکی لیگ میں شرکت کی اجازت مل گئی، 35 کروڑ کی گرانٹ منظور

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے  پاکستان ہاکی ٹیم کوپرو ہاکی لیگ میں شرکت کی اجازت دیتے ہوئے گرانٹ بھی منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ اجلاس میں سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ  کمیٹی کو  پاکستان ہاکی ٹیم کی پرو ہاکی لیگ میں شرکت کی یقین دہانی  کروائی گئی۔ اس موقع پر …

قومی ہاکی ٹیم کو پرو ہاکی لیگ میں شرکت کی اجازت مل گئی، 35 کروڑ کی گرانٹ منظور Read More »

Loading

اسرائیلی فوج کا غزہ کے النصر اسپتال پر حملہ، 4 صحافیوں سمیت 15 افراد شہید

اسرائیلی فوج کے غزہ کے النصر اسپتال پر  دو حملے کیے جس کے نتیجے میں صحافیوں سمیت 19 افراد شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے پیر کے روز النصر اسپتال کو نشانہ بنایا اور اس حملے میں ڈیوٹی پر موجود 4 صحافیوں سمیت 19 افراد کی شہادت ہوئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ …

اسرائیلی فوج کا غزہ کے النصر اسپتال پر حملہ، 4 صحافیوں سمیت 15 افراد شہید Read More »

Loading

سوات: سیلاب سے شانگلہ کا گاؤں مکمل تباہ، واحد اسکول بھی بہہ گیا

سوات کے علاقے شانگلہ میں سیلابی ریلے سے گاؤں شائی درہ مکمل تباہ ہوگیا۔  جیو نیوز کے مطابق سیلاب کے راستے میں آنے والے گاؤں شائی درہ میں  مکانات، مارکیٹ اور لڑکیوں کا واحد پرائمری اسکول بھی سیلاب کی نذر ہوگیا جب کہ رابطہ سڑک تباہ ہونے سے امدادی سامان بھی نہیں پہنچ سکا۔   اس …

سوات: سیلاب سے شانگلہ کا گاؤں مکمل تباہ، واحد اسکول بھی بہہ گیا Read More »

Loading

بھارت کا 24 گھنٹوں میں پاکستان سے دوسرا رابطہ، دریائے ستلج میں سیلاب کی پیشگی اطلاع دی

بھارت نے 24 گھنٹوں میں پاکستان سے دوسرا رابطہ کر کے دریائے ستلج میں سیلاب کی پیشگی اطلاع دی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق بھارتی ہائی کمیشن اسلام آباد نے وزارت خارجہ سے رابطہ کرکے دریائے ستلج میں سیلاب سے متعلق معلومات دیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ بھارت کی طرف سے ماضی میں بھی سیلابی …

بھارت کا 24 گھنٹوں میں پاکستان سے دوسرا رابطہ، دریائے ستلج میں سیلاب کی پیشگی اطلاع دی Read More »

Loading

رانا ثنا کے گھر حملے کا کیس: عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا

فیصل آباد: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 9 مئی کو رانا ثنا کے گھر پر حملے سے متعلق مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے 59 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزائیں سنائی گئیں۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 16 ملزمان کو 3، 3 سال قید کی سزائیں سنائیں جبکہ 34 …

رانا ثنا کے گھر حملے کا کیس: عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا Read More »

Loading

روشنی کی باتیں۔۔۔محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ دعاؤں کی قبولیت مولوی دعاؤں میں  حاکمانہ انداز اختیار کرتا ہے جبکہ صوفی عاجزانہ، اللہ تعالیٰ کو عاجزی پسند ہے، اس لئے صوفی کی دعا قبول ہو جاتی ہے۔

Loading

ربیع الاول ، وجہ تخلیق کائنات کی ولادت پاک کا با برکت مہینہ،میلاد النبی ﷺ کی تقریبات کا آغاز ہو جائے گا۔

                           ہالینڈ، ربیع الاول ، وجہ تخلیق کائنات کی ولادت پاک کا  با برکت مہینہ، 24 اگست 2025 سے میلاد النبی ﷺ کی تقریبات کا آغاز ہو جائے گا — !! رپورٹ :۔۔۔۔محمد جاوید عظیمی ہالینڈ(ڈیلی روشنی  نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ رپورٹ ۔۔۔ محمد جاوید عظیمی)اللہ تعالیٰ کے محبوب مکرم ، وجہہ تخلیق کائنات ، خاتم …

ربیع الاول ، وجہ تخلیق کائنات کی ولادت پاک کا با برکت مہینہ،میلاد النبی ﷺ کی تقریبات کا آغاز ہو جائے گا۔ Read More »

Loading

چوہدری عمران چھپر نے اپنی نئی رہائش گاہ پر بی آر بی کا اہتمام کیا۔

ہالینڈ ، چوہدری عمران چھپر نے اپنی نئی رہائش گاہ پر BBQ کا اہتمام کیا ، قریبی دوستوں کی بھر پور شرکت  مبارکبادیں اور دعائیہ کلمات ۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ ۔۔۔جاوید عظیمی ۔۔۔عکاسی۔۔۔ چوہدری بنارس ) گزشتہ دنوں بروز اتوار 10 اگست 2025 کو ہالینڈ کی جانی پہچانی شخصیت چوہدری عمران چھپر نے …

چوہدری عمران چھپر نے اپنی نئی رہائش گاہ پر بی آر بی کا اہتمام کیا۔ Read More »

Loading

ٹین ایجرز آپ کی بھرپور توجہ کے مستحق۔۔۔ تحریر۔۔۔سارہ اسد۔۔۔قسط نمبر2

                           ٹین ایجرز آپ کی بھرپور توجہ کے مستحق تحریر۔۔۔سارہ اسد ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔ ٹین ایجرز آپ کی بھرپور توجہ کے مستحق۔۔۔ تحریر۔۔۔سارہ اسد)کریں نہ ہی اسے کوئی تکلیف دیں۔ زندگی میں بیلنس کرنا سکھائیں۔ ہمیشہ تعمیری باتیں بتائیں اور مخلص لوگوں سے رابطے کرنا سکھائیں۔ انہیں شان سے جینا سکھائیں۔ ان کے …

ٹین ایجرز آپ کی بھرپور توجہ کے مستحق۔۔۔ تحریر۔۔۔سارہ اسد۔۔۔قسط نمبر2 Read More »

Loading