Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

بھارت کی ایک اور سبکی، 46 ممالک نے پلاسٹک آلودگی روکنے سے متعلق اجلاس کی صدارت پاکستان کو سونپ دی

جنیوا: عالمی منظر نامے پر بھارت کی ایک اور سبکی جبکہ پاکستان کی ایک اور سفارتی کامیابی حاصل کرلی۔  پلاسٹک آلودگی پر اقوام متحدہ کے ماحولیاتی پروگرام کی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس  وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی مصدق ملک کی زیر صدارت ہوا جس میں 46 ملکوں نےمصدق ملک کو اگلے اجلاس کی صدارت سونپ …

بھارت کی ایک اور سبکی، 46 ممالک نے پلاسٹک آلودگی روکنے سے متعلق اجلاس کی صدارت پاکستان کو سونپ دی Read More »

Loading

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 49 فلسطینی شہید، غزہ میں بچوں کو قتل کرنے سے متعلق بی بی سی کی رپورٹ جاری

اسرائیلی فوج کی غزہ میں خونریز کارروائیوں میں کمی نہ آسکی، قابض فوج نے ایک روز میں 49 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والوں میں امداد کے منتظر 17 افراد شامل تھے۔ اسرائیلی فوج کے حملوں میں غزہ میں شہدا کی مجموعی تعداد 61 …

اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 49 فلسطینی شہید، غزہ میں بچوں کو قتل کرنے سے متعلق بی بی سی کی رپورٹ جاری Read More »

Loading

فلسطینی مزدوروں کی جگہ لینے کیلئے ہزاروں بھارتی شہری اسرائیل جانے لگے

نئی دہلی: غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے آغاز سے لے کر اب تک 20 ہزار سے زائد بھارتی شہری فلسطینی مزدوروں کی جگہ لینے کے لیے اسرائیل جا چکے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق بھارت کے وزیر مملکت برائے خارجہ کرتی وردھن سنگھ نے پارلیمان کو بتایا کہ نومبر 2023 سے جولائی 2025 کے درمیان …

فلسطینی مزدوروں کی جگہ لینے کیلئے ہزاروں بھارتی شہری اسرائیل جانے لگے Read More »

Loading

امریکا اور روس کے صدور کی الاسکا میں تاریخی ملاقات، ٹرمپ نے پیوٹن کا ریڈ کارپٹ پر استقبال کیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن  یوکرین جنگ کے حوالے سے مذاکرات کیلئے امریکی ریاست الاسکا پہنچ گئے۔ صدرٹرمپ نے الاسکا چند لمحے پہلے پہنچ کرصدر پیوٹن کا ریڈ کارپٹ پر استقبال کیا اور پھر اپنی گاڑی میں بٹھا کر ائیربیس سے میٹنگ کے مقام پر گئے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی …

امریکا اور روس کے صدور کی الاسکا میں تاریخی ملاقات، ٹرمپ نے پیوٹن کا ریڈ کارپٹ پر استقبال کیا Read More »

Loading

انصاف میں تاخیر صرف انصاف سے انکار نہیں بلکہ انصاف کو ختم کر دیتی ہے: جسٹس منصور

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے ایک فیصلے میں ریمارکس دیے کہ انصاف میں تاخیر صرف انصاف سے انکار نہیں بلکہ اکثر اوقات انصاف کو ختم کر دیتی ہے۔  جسٹس منصور علی شاہ کے یہ ریمارکس جائیداد نیلامی کیس کے فیصلے میں سامنے آئے اور مذکورہ مقدمہ 14 سال تک …

انصاف میں تاخیر صرف انصاف سے انکار نہیں بلکہ انصاف کو ختم کر دیتی ہے: جسٹس منصور Read More »

Loading

’مون سون کا ساتواں اسپیل زیادہ مضبوط ہوگا‘، پنجاب میں شدید بارشوں کی پیشگوئی

لاہور: پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔  ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق مون سون بارشوں کا ساتواں اسپیل زیادہ مضبوط ہے۔ ترجمان نے بتایا کہ اس اسپیل کے تحت آئندہ 24 گھنٹوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے اور بالائی …

’مون سون کا ساتواں اسپیل زیادہ مضبوط ہوگا‘، پنجاب میں شدید بارشوں کی پیشگوئی Read More »

Loading

ٹرمپ پیوٹن ملاقات: برف پگھلی لیکن روس یوکرین جنگ بندی نہ ہوسکی

الاسکا: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن کی ہونے والی طویل ملاقات میں روس یوکرین جنگ بندی کے حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان نہ ہوسکا۔   امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان اہم ملاقات جمعہ کو  الاسکا کے جوائنٹ بیس ایلمینڈورف-رچرڈسن (JBER) میں ہوئی۔ دونوں صدور کے درمیان …

ٹرمپ پیوٹن ملاقات: برف پگھلی لیکن روس یوکرین جنگ بندی نہ ہوسکی Read More »

Loading

ایک شخص کی دہشتگردی کی سزا پورے علاقےکو نہیں دی جاسکتی: ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے ایک شخص کی دہشتگردی کی سزا پورے علاقےکو نہیں دی جاسکتی۔ فوج کو اس میں کوئی دلچسپی نہیں ہےکہ دہشت گردی کے نام پر معصوم عوام کی جان لے۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر نے طلباء کے ساتھ خصوصی نشست کی جس دوران …

ایک شخص کی دہشتگردی کی سزا پورے علاقےکو نہیں دی جاسکتی: ڈی جی آئی ایس پی آر Read More »

Loading

پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے اموات 320 سے متجاوز، مزید لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، سیاحوں کو شمالی علاقوں کا سفر نہ کرنیکی ہدایت

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) خیبر  پختونخوا نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کی تفصیلات جاری کر دیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان کا بتانا ہے کہ  بارشوں، سیلاب، لینڈسلائیڈنگ اور آسمانی بجلی گرنے سے خیبر پختونخوا  …

پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے اموات 320 سے متجاوز، مزید لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ، سیاحوں کو شمالی علاقوں کا سفر نہ کرنیکی ہدایت Read More »

Loading

امام حسین علیہ السلام کی شان میں۔۔۔۔۔۔منقبت۔۔۔شاعر۔۔۔ سید علی اقبال کاشف

امام حسین علیہ السلام کی شان میں۔۔۔۔۔۔منقبت شاعر۔۔۔ سید علی اقبال کاشف وراث نبوت و امامت حسین ھے حسین ھے ماں جسکی خاتون جنت  حسین ھے حسین ھے ٹھوکر میں ھے جسکے دنیا کی بادشاہت مقام جسکا ھے پشت نبوت حسین ھے حسین ھے خوش تیری ولادت پے وہ جسکی پاکیزہ ولادت ھر مومن کے …

امام حسین علیہ السلام کی شان میں۔۔۔۔۔۔منقبت۔۔۔شاعر۔۔۔ سید علی اقبال کاشف Read More »

Loading