Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

‘بھارت ہٹ دھرمی پر اترا ہوا ہے’ : امریکی وزیر خزانہ بھی چِڑ گئے

واشنگٹن: امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ چڑ گئے  ، انہوں نے کہا کہ بھارت ہٹ دھرمی پر اترا ہوا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک  انٹرویو میں امریکی وزیرخزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہاکہ سوئٹزر لینڈ اوربھارت سمیت کئی ممالک کے ساتھ تجارتی معاہدے ابھی مکمل ہونا باقی ہیں۔ امریکی وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ  بھارت …

‘بھارت ہٹ دھرمی پر اترا ہوا ہے’ : امریکی وزیر خزانہ بھی چِڑ گئے Read More »

Loading

غزہ میں خوراک کے متلاشی 31 افراد سمیت مزید 89 فلسطینی شہید، 500 سے زائد زخمی

غزہ پر اسرائیلی فوج کی جانب سے حملے رکنے کا نام نہیں لے رہے، تازہ  حملوں میں مزید 89 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 89 سے زائد فلسطینی شہید اور 513 زخمی ہو گئے ہیں۔ شہدا میں  31 امداد کے متلاشی افراد بھی شامل …

غزہ میں خوراک کے متلاشی 31 افراد سمیت مزید 89 فلسطینی شہید، 500 سے زائد زخمی Read More »

Loading

‘نیتن یاہو راستہ بھٹک گئے ہیں’، نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کی اسرائیلی ہم منصب پر تنقید

نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کرسٹوفر لکسن نے غزہ جنگ پر اسرائیلی وزیراعظم  نیتن یاہو کو  آڑے ہاتھوں لے لیا۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کرسٹوفر لکسن نے اپنے بیان میں غزہ میں جاری اسرائیلی ظلم وستم پر کہا کہ  لگتا ہے نیتن یاہو حد سے تجاوز کر چکے ہیں اور وہ  راستے سے …

‘نیتن یاہو راستہ بھٹک گئے ہیں’، نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کی اسرائیلی ہم منصب پر تنقید Read More »

Loading

لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے قائداعظم کو پاکستان کے بدلے کیا آفر دی تھی؟ حیران کن انکشافات جانیے

سینئر صحافی اور میزبان حامد میر کتاب’    لارڈ ماؤنٹ بیٹن اینڈ پارٹیشن آف انڈیا‘  کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان کے بدلے قائد اعظم محمد علی جناح کو دی گئی  پیشکش سے متعلق حیران کن انکشافات سامنے لے  آئے۔ جیونیوز کے پروگرام’  کیپیٹل ٹاک‘   میں  میزبان حامد میر نے ٹھوس دستاویزی شواہد کے ساتھ  لارڈ …

لارڈ ماؤنٹ بیٹن نے قائداعظم کو پاکستان کے بدلے کیا آفر دی تھی؟ حیران کن انکشافات جانیے Read More »

Loading

ویسٹ انڈیز نے تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر پاکستان کیخلاف 34 سال بعد سیریز جیت لی

ٹرینیڈاڈ: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو سیریز کے آخری اور فیصلہ کن ون ڈے میں 202 رنز سے شکست دے کر 3 میچز پر مشتمل سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ پاکستان اور  ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا اور فیصلہ کن ون ڈےٹرینیڈاڈ میں کھیلا گیا، جہاں گرین شرٹس نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم …

ویسٹ انڈیز نے تیسرے ون ڈے میں شکست دیکر پاکستان کیخلاف 34 سال بعد سیریز جیت لی Read More »

Loading

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے امکانات روشن

اسلام آباد :  حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کے امکانات پس پردہ رابطوں کے نتیجے میں روشن ہوگئے ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ پی ٹی آئی کے ارکانِ پارلیمنٹ کی اکثریت، جن میں بعض حال ہی میں سزا یافتہ ارکان بھی شامل ہیں، باضابطہ مذاکرات کے آغاز کے حق میں ہیں۔ ذرائع کے …

حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے امکانات روشن Read More »

Loading

شرح سود میں جلد کمی ہوگی اور بجلی بھی سستی کی جائیگی: وزیر خزانہ کا اعلان

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب شرح سود میں مزید کمی اور بجلی سستی ہونے کا اشارہ دیا ہے۔ راولپنڈی چیمبر آف کامرس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا تھا اقتصادی میدان میں پاکستان کی کامیابیوں کا اعتراف عالمی مالیاتی ادارے بھی کر رہے ہیں، ایک تیسری عالمی ریٹنگ بھی …

شرح سود میں جلد کمی ہوگی اور بجلی بھی سستی کی جائیگی: وزیر خزانہ کا اعلان Read More »

Loading

موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ اور کریڈٹ آؤٹ لک بہتر کردیا

عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ بہتر کر کے سی ڈبل اے ون کر دی۔ موڈیز کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی مقامی اور غیر ملکی کرنسی کی کریڈٹ ریٹنگ سی ڈبل اے ٹو تھی جسے بہتر کر کے سی ڈبل اے ون کیا جا رہا ہے۔ …

موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ اور کریڈٹ آؤٹ لک بہتر کردیا Read More »

Loading

پرچم کشائی کی تقریب 14 اگست 2025، صبح 10 بجے پاکستان ہاؤس دی  ہیگ میں ہوگی۔

ہالینڈ، پرچم کشائی کی تقریب 14 اگست 2025، صبح 10 بجے پاکستان ہاؤس دی  ہیگ میں ہوگی، سفیر پاکستان سید حیدرشاہ  سبز ہلالی پرچم فضا میں بلند کریں گے۔   شرکت کے لئے اندراج ضروری ہے ۔ register.peh@gmail.com ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ جاوید عظیمی( وطن عزیز پاکستان کا یوم آزادی 14 اگست کو ہر سال پاکستان …

پرچم کشائی کی تقریب 14 اگست 2025، صبح 10 بجے پاکستان ہاؤس دی  ہیگ میں ہوگی۔ Read More »

Loading

ندائے معرفت۔۔۔قسط نمبر1

ندائے معرفت قسط نمبر1 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )انسان ہمیشہ سے ہی حقیقت کی جستجو میں رہا ہے، یہ جستجو کبھی عقل و فلسفہ کے راستے کائنات کے رازوں تک پہنچنے کی کوشش | کرتی، تو کبھی عشق و وجدان کے ذریعےحقیقت کے پردے چاک کرتی ہے۔ ندان معرفت تاریخ گواہ ہے کہ عشق و …

ندائے معرفت۔۔۔قسط نمبر1 Read More »

Loading