Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

9 مئی مقدمات: سزا پانیوالے پی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے اور شاہ محمود کو رہا کرنے کا حکم

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی مقدمات میں سزا پانے والے تحریک انصاف کے رہنماؤں کی جائیدادیں بھی ضبط کرنے کا حکم دے دیا۔  عدالت لاہور نے  تھانہ شادمان کو آگ لگانے سمیت دو مقدمات میں گزشتہ روز سنائے گئے فیصلے کی تفصیل جاری کی۔ عدالتی فیصلے کے مطابق  عدالت نے تمام مجرموں کو …

9 مئی مقدمات: سزا پانیوالے پی ٹی آئی رہنماؤں کی جائیدادیں ضبط کرنے اور شاہ محمود کو رہا کرنے کا حکم Read More »

Loading

چیف جسٹس کی پنشن 2010 میں 5 لاکھ 60 ہزار اور 2024 میں 23 لاکھ 90 ہزار ہوگئی

وزارت قانون و انصاف نے ریٹائرمنٹ کے بعد چیف جسٹس پاکستان کی پنشن اور مراعات کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کردیں۔ سینیٹ میں وقفہ سوالات میں تحریری جواب سال 2010 سے 2024 تک پنشن میں کیے گئے اضافے کی تفصیلات بھی پیش کی گئیں۔ وزارت قانون نے بتایاکہ 2010 میں چیف جسٹس کو 5 لاکھ …

چیف جسٹس کی پنشن 2010 میں 5 لاکھ 60 ہزار اور 2024 میں 23 لاکھ 90 ہزار ہوگئی Read More »

Loading

بھارت فیلڈ مارشل عاصم منیرکے دورہ امریکا پر پاکستان کی وائٹ ہاؤس میں پذیرائی سےناراض ہے، فنانشل ٹائمز

برطانوی اخبار  فنانشل ٹائمز  نےکہا ہےکہ بھارت فیلڈ مارشل عاصم منیرکے دورہ امریکا پر پاکستان کی وائٹ ہاؤس میں پذیرائی سےناراض ہے۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز  نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے حالیہ دورہ امریکا سے متعلق  رپورٹ جاری کردی۔ فنانشل ٹائمز  نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ امریکا میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر …

بھارت فیلڈ مارشل عاصم منیرکے دورہ امریکا پر پاکستان کی وائٹ ہاؤس میں پذیرائی سےناراض ہے، فنانشل ٹائمز Read More »

Loading

شکوہ اور شکر۔۔۔ تحریر۔۔۔جاوید چوہدری۔۔۔قسط نمبر2

شکوہ اور شُکر تحریر۔۔۔جاوید چوہدری بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ اگست 2017 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔۔ شکوہ اور شکر۔۔۔ تحریر۔۔۔جاوید چوہدری) کرنے سے قبل ہنری کی کہانی کی طرف آتے ہیں۔ ہنری کو اللہ تعالیٰ نے شہرت کی نعمت سے نواز رکھا تھا، وہ پیدائشی مشہور تھا، وہ پیدائش کے بعد وارڈ میں پہنچاتو وہ وارڈ …

شکوہ اور شکر۔۔۔ تحریر۔۔۔جاوید چوہدری۔۔۔قسط نمبر2 Read More »

Loading

پاک فوج کے نام  ۔۔۔۔۔ شاعر۔۔۔ناصر نظامی

پاک فوج کے نام  ۔۔۔۔۔ شاعر۔۔۔ناصر نظامی پاک فوج کو ملی ہے ، فتح و کامرانی شجاعت کی لکھی ہے اک تاریخی ، کہانی غزوء بدر کی یاد ، کر گیا ہے تازہ ان کا ولولہء حقانی ، جوش ایمانی ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 10/08/2025,

Loading

۔14 اگست قابل فخردن۔۔۔۔ تحریر۔۔۔سید علی جیلانی

۔14 اگست قابل فخردن تحریر۔۔۔سید علی جیلانی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔۔14 اگست قابل فخردن۔۔۔۔ تحریر۔۔۔سید علی جیلانی)ماہ ِ اگست میں اس کرہ عرض پر اسلام کے نام پر لی گئ سلطنت خداداد پاکستان کے حصول اور بقاء و سلامتی کی خاطر بے مثال قربانیوں کی داستانیں دلوں کو گرما دینے والی ہیں۔ایک طرف چاہے ہم …

۔14 اگست قابل فخردن۔۔۔۔ تحریر۔۔۔سید علی جیلانی Read More »

Loading

کبھی کبھی اٹک جاتا ہے دماغ

کبھی کبھی اٹک جاتا ہے دماغ اتنا کہ ایک گھنٹہ 15 منٹ پر محیط وہ روتی رہی ۔۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )میں جانتی تھی اس کو بہت تکلیف ہو رہی ہے بہت شدت سے اس کا دل کر رہا ہے کہ وہ چاکلیٹ لگا کر وہ کروسان کھائے ۔لیکن گھر کا ایک بنیادی اصول …

کبھی کبھی اٹک جاتا ہے دماغ Read More »

Loading

ایمزون کا جنگل ساڑھے پانچ کروڑ سال پرانا ہے

ایمزون کا جنگل ساڑھے پانچ کروڑ سال پرانا ہے ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ایمزون کا جنگل ساڑھے پانچ کروڑ سال پرانا ہے ایمزون ایک یونانی لفظ ہے جسکا مطلب لڑاکو عورت ہے یہ جنگل دنیا کے 9 ممالک تک پھیلا ہوا ہے، جس میں سرفہرست برازیل ہے۔اس کا کل رقبہ 55 لاکھ مربع کلومیٹر پر …

ایمزون کا جنگل ساڑھے پانچ کروڑ سال پرانا ہے Read More »

Loading

کھیلتے نہ جانے مقدر سے کیا کیا گلے شکوے کرتی رہتی ہیں۔

کھیلتے نہ جانے مقدر سے کیا کیا گلے شکوے کرتی رہتی ہیں۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )شہر لاہور میں ایک شخص کا نام شریف گھیو والا (شریف گھی والا) تھا، جس کا دیسی گھی کا تھوک کا کاروبار تھا۔ شریف گھی والے کی تین بیٹیاں تھیں جو جوان ہوئیں تو انکے محلے بازار حسن پر …

کھیلتے نہ جانے مقدر سے کیا کیا گلے شکوے کرتی رہتی ہیں۔ Read More »

Loading

ملکہ ترنم نورجہاں قصور کے ایک عام سے خاندان میں پیدا ہوئی ۔

ملکہ ترنم نورجہاں قصور کے ایک عام سے خاندان میں پیدا ہوئی ۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ملکہ ترنم نورجہاں( اللہ وسائی) قصور کے ایک عام سے خاندان میں پیدا ہوئی پھر خداد صلاحیت اور لگن سے اپنا نام اور مقام پیدا کیا چھ سال کی عمر میں سٹیج پر گایا اور نو سال کی …

ملکہ ترنم نورجہاں قصور کے ایک عام سے خاندان میں پیدا ہوئی ۔ Read More »

Loading