9 مئی مقدمات: انسداد دہشتگردی عدالت نے عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 196 ملزمان کو سزائیں سنادیں
فیصل آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے 3 مختلف مقدمات میں فیصلہ سناتے ہوئے عمر ایوب اور شبلی فراز سمیت 196 ملزمان کو سزائیں سنا دیں۔ انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے پہلے 9 مئی کے 2 مقدمات کا فیصلہ سنایا جس میں 168 ملزمان کو 10، 10 سال کی سزائیں سنائیں۔ …
![]()









