نماز جنازہ
🌹نماز جنازہ🌹 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )نماز جنازہ کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ چار تکبیرات کہی جائیں پہلی تکبیر کے بعد ثناءدوسری تکبیر کے بعد درود شریف اور تیسری تکبیر کے بعد دعا چوتھی تکبیر کے بعد سلام پھیر دیا جائے ۔ چار تکبیرات حدیث : عن ابی ہریرہ ؓ قال نصی النبی صلی […]
![]()









