جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس نے مزید 2 یرغمالیوں کی لاشیں لوٹا دیں
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے مزید 2 یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کردیں۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نے ریڈ کراس سے یرغمالیوں کی لاشیں وصول کرنے کی تصدیق کردی۔ دونوں لاشوں کو فرانزک میڈیسن کے نیشنل انسٹیٹیوٹ منتقل کردیا گیا جہاں شناخت کا عمل مکمل کیا جائے گا۔ جنگ بندی معاہدے کے تحت […]
![]()
جنگ بندی معاہدے کے تحت حماس نے مزید 2 یرغمالیوں کی لاشیں لوٹا دیں Read More »









