Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

حکومت اور آئی ایم ایف کا سولر پینلز اور انٹرنیٹ پر ٹیکس کی شرح بڑھانے پر غور

اسلام آباد: کھاد اور زرعی ادویات پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد ہونے کے بعد، پاکستان اور آئی ایم ایف اب اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ متبادل طور پر شمسی پینلز (سولر)، انٹرنیٹ اور دیگر شعبوں پر ٹیکس کی شرحیں کیسے بڑھائی جائیں تاکہ اگر ریونیو میں کمی بڑھے تو ہنگامی بنیادوں […]

Loading

حکومت اور آئی ایم ایف کا سولر پینلز اور انٹرنیٹ پر ٹیکس کی شرح بڑھانے پر غور Read More »

عمران خان سہیل آفریدی کو نہیں جانتے، وزیر اعلیٰ کے پی مراد سعید کا انتخاب ہیں: ذرائع

اسلام آباد: عہدے سے ہٹائے گئے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور اسلام آباد کی جانب ایک اور احتجاجی مارچ کے بجائے مذاکرات کے حامی تھے۔ ان کا موقف تھا کہ احتجاجی مہم کے دوران پارٹی کارکنوں کا مزید خون نہ بہے۔  تاہم، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان

Loading

عمران خان سہیل آفریدی کو نہیں جانتے، وزیر اعلیٰ کے پی مراد سعید کا انتخاب ہیں: ذرائع Read More »

پنجاب کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دیدی

پنجاب کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کی منظوری دیدی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پوری دنیا غزہ جنگ بندی کے معاملے پر پاکستان کے کردار کی معترف ہے لیکن یہاں ایک جماعت نے غزہ کے لیے احتجاج کا اعلان کیا۔ ان

Loading

پنجاب کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دیدی Read More »

ناروے میں امریکی سفارتخانے کے محافظ کو روس اور ایران کیلئے جاسوسی کے الزام میں سزا

اوسلو: ناروے کی ایک عدالت نے امریکی سفارتخانے کے محافظ کو روس اور ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے جرم میں 3 سال 7 ماہ قید کی سزا سنادی۔ عدالتی فیصلے کے مطابق 28 سالہ شہری نے مارچ سے نومبر 2024 کے دوران امریکی سفارتخانے کے نقشے، سفارتکاروں اور ان کے اہل خانہ کی ذاتی

Loading

ناروے میں امریکی سفارتخانے کے محافظ کو روس اور ایران کیلئے جاسوسی کے الزام میں سزا Read More »

انقرہ پارک جاگنگ ٹریک کی تعمیر میں ایک کروڑ 80 لاکھ روپے کی مالی بےضابطگی کا انکشاف

اسلام آباد: انقرہ پارک جاگنگ ٹریک کی تعمیر میں ایک کروڑ  80 لاکھ روپے کی مالی بےضابطگی کا انکشاف ہوا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق دستاویزات میں سی ڈی اے انوائرمنٹ ونگ میں جعلی کنسٹرکشن کمپنی کو ٹھیکا دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ دستاویزات میں یہ بات سامنے آئی ہےکہ جاگنگ ٹریک کی تعمیر کا

Loading

انقرہ پارک جاگنگ ٹریک کی تعمیر میں ایک کروڑ 80 لاکھ روپے کی مالی بےضابطگی کا انکشاف Read More »

اسلام آبادکے مختلف علاقوں میں ٹی ایل پی کے دفاتر سیل کردیےگئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے دفاتر  سیل کردیےگئے۔ ذرائع کے مطابق  ضلعی انتظامیہ نے بھارہ کہو  اور سواں سمیت کئی علاقوں میں ٹی ایل پی کے دفاتر سیل کردیے۔ دوسری جانب پنجاب حکومت نے فیصلہ کیا ہےکہ وہ  وفاق سے انتہا پسند جماعت پر پابندی

Loading

اسلام آبادکے مختلف علاقوں میں ٹی ایل پی کے دفاتر سیل کردیےگئے Read More »

فتنہ الخوارج کی سیز فائر کا فائدہ اٹھا کر پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، آپریشن میں45 سے 50 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی سیز فائر کا فائدہ اٹھا کر پاکستان میں در اندازی کی کوشش ناکام بنا دی، آپریشن  میں  45 سے 50 خوارج ہلاک کر دیے گئے۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خوارج کی خیبر پختونخوا کے ضلع  مہمند سے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔ سیکورٹی ذرائع  کا کہنا

Loading

فتنہ الخوارج کی سیز فائر کا فائدہ اٹھا کر پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام، آپریشن میں45 سے 50 خوارج ہلاک Read More »

اب بال افغانستان کےکورٹ میں ہے، جائز شرائط پر بات چیت کیلئے تیار ہیں: وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ اب بال افغانستان کے کورٹ میں ہے،  افغانستان کے ساتھ جائز شرائط پر بات چیت کے لیے تیار  ہیں۔  وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے  وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ پاکستان اور افغانستان کی طویل مشترکہ سرحد ہے، پاکستان نے محدود وسائل کے باوجود افغان پناہ گزینوں

Loading

اب بال افغانستان کےکورٹ میں ہے، جائز شرائط پر بات چیت کیلئے تیار ہیں: وزیراعظم شہباز شریف Read More »

صدائے جرس۔۔۔تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی ؒ۔

صدائے جرس اولیاء کی طرز فکر تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی ؒ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )عقیدہ توحید اور عقیدہ رسالت کو عام کرنے میں صوفیاء حضرات کا کردار بہت بڑا ہے۔تاریخ بتاتی ہے کہ جب چنگیز خانی طوفان نے مسلمان سلطنت کو تہہ و بالا کر کے رکھ دیا تھا، شہر ویران ہو گئے تھے،

Loading

صدائے جرس۔۔۔تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی ؒ۔ Read More »

روشنی کی باتیں…محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ محاسبہ باقاعدگی سے اپنا محاسبہ کرنے والا بندہ رفتہ رفتہ برے اعمال سے دور ہو جاتا ہے۔

Loading

روشنی کی باتیں…محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ Read More »