آٹے کی قیمتوں پر پنجاب حکومت اور فلور ملز مالکان میں معاملات طے پاگئے
لاہور: آٹے کی قیمتوں کے حوالے سے پنجاب حکومت اور فلور ملز مالکان میں معاملات طے پاگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فلور ملز نے محدود مقدار میں آٹا سپلائی کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے جس کے بعد پنجاب بھر کی 800 ملز آج سے دوبارہ کھل جائیں گی۔ فلور ملز آج سے 10 […]
![]()
آٹے کی قیمتوں پر پنجاب حکومت اور فلور ملز مالکان میں معاملات طے پاگئے Read More »









