پاک بھارت میچ کیلئے خاص ہدایت کا انتظار نہیں تھا، کوئی جذبات دکھائے تو ہم بھی تیار ہیں: سلمان آغا
دبئی: قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہےکہ پاک بھارت میچ کے لیے کسی خاص ہدایت کا انتظار نہیں تھا بس ٹیم کی توجہ اپنے گیم اور کارکردگی پر مرکوز ہوگی۔ دبئی میں ٹرافی کی رونمائی ایشین کرکٹ کونسل کے صدر محسن نقوی نے کی اور اس موقع پر ٹیموں کے […]
![]()









