بھارت نے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، پاکپتن میں 23 گاؤں مکمل ڈوب گئے، 64 ہزار سے زائد آبادی متاثر
بھارت نے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا، پاکپتن میں 23 گاؤں مکمل ڈوب گئے، 64 ہزار سے زائد آبادی متاثر پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)بھارت نے دریائے ستلج میں مزید پانی چھوڑ دیا جس کے باعث دریا کے بہاؤ میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بھارت نے پاکستان میں بھارتی ہائی کمیشن کے ذریعے وزارت آبی وسائل […]
![]()









