Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ مُصطفیٰ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم جس نے چاشت کی نماز کی بارہ رکعتیں پڑھیں ، اس کے لئے اللہ تعالیٰ جنت میں سونے کا محل بنا دے گا۔ (ترمذی، 2 / 17، الحدیث: 472) مبارک وجمعہ کریم مبارک تقبل اللہ مناومنکم

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے حجر اسود کے بارے میں فرمایا:اللہ کی قسم ! اللہ تعالیٰ بروز قیامت اس پتھر کو اس طرح اٹھائے گا کہ اس کی دو آنکھیں ہوں گی جن سے دیکھے گا اور زبان ہوگی جس سے بولے گا اور جس نے اسے حق

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل‏)‏ حضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جب کسی حاجی سے ملو تو اسے سلام کرو اور اس سے مصافحہ کرو اور اسے اپنے گھر میں داخل ہونے سے پہلے اپنے لئے بخشش کی دعا کرنے کا کہو کیونکہ وہ بخشا ہوا ہے۔ (مسند احمد بن حنبل،حدیث:6112)

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

پرتگال نے یوئیفا نیشنز کپ کا ٹائٹل دوسری بار اپنے نام کرلیا

پرتگال نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد یوئیفا نیشنز کپ کا ٹائٹل دوسری بار اپنے نام کرلیا۔  پرتگال کی ٹیم نے پینالٹی ککس پر دفاعی چیمپئن اسپین کو 5 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دی۔ مقررہ وقت میں پرتگال اور اسپین نے 2,2 گول کیے تھے، دونوں ٹیمیں اضافی وقت میں بھی کوئی

Loading

پرتگال نے یوئیفا نیشنز کپ کا ٹائٹل دوسری بار اپنے نام کرلیا Read More »

حجاج کرام مناسک کے آخری دن تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنے کے بعد طواف وداع میں مصروف

حجاج کرام مناسک کے آخری دن تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنے کے بعد منیٰ سے رخصت ہو گئے۔ 30 فیصد رہ جانے والے حجاج 13 ذی الحج کو تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنے کے بعد مکہ روانہ ہو گئے، آخری مرحلے کے بعد مشاعر مقدسہ کی عارضی خیمہ بستی وادی منیٰ آئندہ برس تک کے

Loading

حجاج کرام مناسک کے آخری دن تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنے کے بعد طواف وداع میں مصروف Read More »

ن لیگ والے عوام کو نہیں خود کو بیوقوف بنا رہے ہیں: صدر پی ٹی آئی چوہدری پرویز الہیٰ

پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ ن لیگ والے عوام کو نہیں بلکہ خود کو بیوقوف بنا رہے ہیں اب عوام بیدار اور باشعور ہو گئے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ جب قوم اور فوج کو ضرورت پڑی سب سے پہلے بانی پی

Loading

ن لیگ والے عوام کو نہیں خود کو بیوقوف بنا رہے ہیں: صدر پی ٹی آئی چوہدری پرویز الہیٰ Read More »

اب ہم وفاق کوبھی قرضہ دے سکتے ہیں: وزیر اعلیٰ کے پی کا دعویٰ

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا دعویٰ ہے کہ صوبے کے ریونیو سے وفاق کو بھی قرضہ دے سکتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں علی امین گنڈاپور نے کہا کہ  وفاقی حکومت نے افغانستان کیساتھ مذاکرات شروع کر دیے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ صوبے کے جرگہ ممبران کو بھی اس میں شامل کیا

Loading

اب ہم وفاق کوبھی قرضہ دے سکتے ہیں: وزیر اعلیٰ کے پی کا دعویٰ Read More »

اسرائیل کی جوہری تنصیبات سے متعلق ہزاروں حساس دستاویزات ایران کے ہاتھ لگ گئیں

اسرائیل کی جوہری تنصیبات سے متعلق ہزاروں حساس دستاویزات ایران کے ہاتھ لگ گئیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ایران نے اسرائیلی حساس دستاویزات کو قیمتی خزانہ قرار دیتے ہوئے دستاویزات جلد منظر عام پر لانے کا اعلان کردیا۔ ایرانی وزیر برائے انٹیلی جنس اسماعیل خطیب نے ایرانی میڈیا کو بتایا کہ اسرائیل کی

Loading

اسرائیل کی جوہری تنصیبات سے متعلق ہزاروں حساس دستاویزات ایران کے ہاتھ لگ گئیں Read More »

آئی ایم ایف نے ہماری معیشت کو آئی سی یو سے نکال آپریشن تھیٹر میں ڈال دیا ہے: ماہر معاشی امور

ماہر معاشی امور خاقان نجیب کا کہنا ہے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے ہماری معیشت کو آئی سی یو سے نکال آپریشن تھیٹر میں ڈال دیا ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے معروف صنعتکار عارف حبیب کا کہنا تھا ہم زراعت اور لارج اسکیل مینوفیکچرنگ میں اہداف حاصل نہ کرسکے، اس

Loading

آئی ایم ایف نے ہماری معیشت کو آئی سی یو سے نکال آپریشن تھیٹر میں ڈال دیا ہے: ماہر معاشی امور Read More »