زراعت حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں،کسان کا بیڑہ غرق کردیا ہے: صدرکسان اتحاد
پاکستان کسان اتحاد کے مرکزی صدر خالد محمودکھوکھرکا کہنا ہےکہ زراعت حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں ہے، حکومت نےکسان کا بیڑہ غرق کردیا ہے۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد محمود کھوکھر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی معیشت کا انحصار زراعت پر ہے، افسوس زراعت ہماری ترجیحات میں شامل نہیں، زراعت بہتر ہوگی […]
![]()
زراعت حکومت کی ترجیحات میں شامل نہیں،کسان کا بیڑہ غرق کردیا ہے: صدرکسان اتحاد Read More »









