روشنی کی باتیں۔۔قربانی سے قبل گفتگو ۔۔۔ / ہالینڈ کی خبریں, اقوال زریں / از Daily Roshni News روشنی کی باتیں محمد جاوید عظیمی۔۔۔ نگران مراقبہ ہال ہالینڈ قربانی سے قبل گفتگو ۔۔۔ اللہ تعالیٰ کی خوشنودی اور رضا حاصل کرنے کے لئے حضرت ابراہیم علیہ السلام اور آپ کے صاحبزادے اسماعیل علیہ السلام کے مابین ہونے والی گفتگو، فرزندان توحید کے لئے مشعل راہ ہے۔ ۔