فرمان عالی شان۔۔۔!!

 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل) ‏آپ ﷺنےفرمایا:‏ کوئی شخص بھی ایسانہیں جس نےابوبکر  سے زیادہ مجھ پر اپنی جان و مال کے ذریعہ احسان کیا ہو اور اگرمیں کسی کوانسانوں میں سےجانی دوست بناتا توابوبکرؓ کو بناتا۔لیکن اسلام کاتعلق افضل ہے۔دیکھو ابوبکرؓ کی کھڑکی چھوڑکر اس مسجد کی تمام کھڑکیاں بند کر دی جائیں۔‏(بخاری،۴۶۷)

انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی