Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

تو پھر دوستی ختم سمجھو۔۔۔تحریر۔۔۔ثاقب علی

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔تحریر۔۔۔ثاقب علی)ایلون مسک کی اس ٹویٹ سے اندازہ لگائیں کہ اب پیار محبت کتنا باقی ہے۔ امریکی خلاباز SpaceX کے خلائی جہاز میں عالمی خلائی اسٹیشن پر جاتے ہیں اور 2024 میں امریکہ کی 87 فیصد خلائی پروازیں ایلون مسک کے راکٹس پر ہی ہوئیں تھی۔ اسپیس ایکس اس وقت ناسا […]

Loading

تو پھر دوستی ختم سمجھو۔۔۔تحریر۔۔۔ثاقب علی Read More »

*یونان میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی

*یونان میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی یونان (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔انصراقبال بسراء )یونان بھر میں عید الاضحیٰ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ ایتھنز، تھیسالونیکی، کریتی، پاترا اور دیگر شہروں میں مسلمانوں نے نمازِ عید ادا کی اور سنتِ ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کی۔ ایتھنز

Loading

*یونان میں عید الاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منائی گئی Read More »

عید الاضحی کے اس مبارک موقع پر، یونان، یورپ اور دنیا بھر میں بسنے والے تمام اہلِ ایمان کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔۔۔چوہدری انصراقبال بسراء

عید الاضحی کے اس مبارک موقع پر، یونان، یورپ اور دنیا بھر میں بسنے والے تمام اہلِ ایمان کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ یہ دن ہمیں حضرت ابراہیم علیہ السلام کی بے مثال قربانی کی یاد دلاتا ہے—ایسی قربانی جو اخلاص، وفاداری اور اللہ کی رضا کے لیے دی گئی۔ دعا ہے کہ یہ

Loading

عید الاضحی کے اس مبارک موقع پر، یونان، یورپ اور دنیا بھر میں بسنے والے تمام اہلِ ایمان کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔۔۔چوہدری انصراقبال بسراء Read More »

آسٹریا بھر میں عید الاضحی مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی*۔۔

آسٹریا بھر میں عید الاضحی مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی*۔۔ آسٹریا (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ ۔۔۔محمد عامر صدیق ویانا آسٹریا) آسٹریا بھر میں عید الاضحی مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و جذبے کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ آسٹریا بھر میں نمازِ عید الاضحی کے چھوٹے، بڑے

Loading

آسٹریا بھر میں عید الاضحی مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و جذبے کے ساتھ منائی گئی*۔۔ Read More »

ذیابیطس، ہارٹ اٹیک اور فالج جیسے جان لیوا امراض سے بچانے میں مددگار بہترین غذا

ہر سال دنیا بھر میں امراض قلب بشمول فالج اور ہارٹ اٹیک سے سب سے زیادہ اموات ہوتی ہیں۔ مگر اچھی بات یہ ہے کہ غذائی عادات میں چند تبدیلیاں لاکر آپ دل کو صحت مند رکھ سکتے ہیں جس سے جسم میں خون کا بہاؤ بھی بہتر ہوتا ہے جبکہ میٹابولک سسٹم بھی درست

Loading

ذیابیطس، ہارٹ اٹیک اور فالج جیسے جان لیوا امراض سے بچانے میں مددگار بہترین غذا Read More »

حکومت کا 2029 تک ملکی ترقی کی شرح 6 فیصد تک پہنچانے کا اعلان

 وفاقی وزیر  برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ  حکومت نے 5 سالہ منصوبے کے تحت 2029 تک ملکی ترقی کی شرح 6 فیصد تک پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے جمعرات کو 13 ویں  پانچ سالہ منصوبہ اور ماہانہ ترقیاتی اپ ڈیٹ کی تقریب میں چیف اکنامسٹ

Loading

حکومت کا 2029 تک ملکی ترقی کی شرح 6 فیصد تک پہنچانے کا اعلان Read More »

غزہ میں پناہ گزین کیمپوں اور ال اہلی اسپتال پر اسرائیلی بمباری، 50 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے غزہ میں پناہ گزین کیمپوں اور ال اہلی اسپتال پر  بمباری کرتے ہوئے درجنوں فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ اسرائیلی فوج  غزہ میں اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھے ہوئے ہے جس کے باعث فلسطینیوں کی شہادت کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں پناہ گزین کیمپوں اور

Loading

غزہ میں پناہ گزین کیمپوں اور ال اہلی اسپتال پر اسرائیلی بمباری، 50 فلسطینی شہید Read More »

ٹرمپ انتظامیہ نے عالمی فوجداری عدالت کی 4 خواتین ججز پر پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن : امریکا نے عالمی فوجداری عدالت کی 4 خاتون ججز  پر پابندیاں عائد کر دیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کو ٹرمپ انتظامیہ نے عالمی فوجداری عدالت کی 4 ججز پر پابندیاں عائد کیں۔ججز پر پابندیاں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا ردعمل ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا

Loading

ٹرمپ انتظامیہ نے عالمی فوجداری عدالت کی 4 خواتین ججز پر پابندیاں عائد کر دیں Read More »

بھارت میں دہشتگردی کا کوئی واقعہ ہوتا ہے تو اسے جنگ سمجھا جاتا ہے: بلاول

واشنگٹن: پاکستانی سفارتی کمیٹی کے سربراہ اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بھارت میں کہیں بھی دہشت گردی کا کوئی واقعہ پیش آتا ہے تو  ثبوت ہو یا نہ ہو  اس کا مطلب جنگ سمجھا جاتا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستانی وفد نے امریکی قانون

Loading

بھارت میں دہشتگردی کا کوئی واقعہ ہوتا ہے تو اسے جنگ سمجھا جاتا ہے: بلاول Read More »

بھارت کی آبی جارحیت سے نمٹنے کیلئے اسحاق ڈار کی سربراہی میں کمیٹی قائم

وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارت کی آبی جارحیت سے نمٹنے کے لیے اسحاق ڈار کی سربراہی میں کمیٹی بنا دی۔ کمیٹی بھارتی آبی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے 72 گھنٹوں کے اندر اندر آبی منصوبوں کی سفارشات دے گی۔ کمیٹی نئے ڈیم بنانے کے لیے فنڈنگ کے حوالے سے حکمت عملی کا جائزہ

Loading

بھارت کی آبی جارحیت سے نمٹنے کیلئے اسحاق ڈار کی سربراہی میں کمیٹی قائم Read More »