Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

کوچ چلا گیا، سکندر کی آمد، قلندرز کے ٹائٹل جیتنے کی حیران کن کہانی

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ای ) کا ٹائٹل جیتنے کے بعد لاہور قلندرز بہت خوش ہیں لیکن فتح تک کا سفر آسان نہیں تھا، فائنل کیلئے ہیڈ کوچ کی خدمات حاصل نہیں تھیں۔  فتح گر سکندررضا فائنل سے محض10منٹ قبل لاہور پہنچے,  پس پردہ کہانیاں منظر عام پر آرہی ہیں۔ پاکستان اور بھارت […]

Loading

کوچ چلا گیا، سکندر کی آمد، قلندرز کے ٹائٹل جیتنے کی حیران کن کہانی Read More »

حماس اور امریکا غزہ جنگ بندی معاہدے کے مسودے پر متفق

قطر میں  فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس اور امریکی نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف غزہ جنگ بندی معاہدےمسودے پر متفق ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق مجوزہ معاہدے میں 10 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے  60 روزہ جنگ بندی شامل ہے، معاہدے میں دو مراحل میں فلسطینی قیدیوں کی رہائی بھی شامل۔ معاہدے کے تحت 5 یرغمالی

Loading

حماس اور امریکا غزہ جنگ بندی معاہدے کے مسودے پر متفق Read More »

اقوام متحدہ کا بچوں کو عمر قید کی سزا دینے والے اسرائیلی قانون پر اظہار تشویش

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ماہرین نے اسرائیل میں منظور کیے گئے اس قانون پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے جس کے تحت 12 سال کی عمر کے بچوں کو بھی عمر قید کی سزا دی جاسکتی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ماہرین نے کہا کہ یہ قانون بچوں کے حقوق سے

Loading

اقوام متحدہ کا بچوں کو عمر قید کی سزا دینے والے اسرائیلی قانون پر اظہار تشویش Read More »

اسلام آباد، پنجاب ، کے پی، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج سے 31 مئی تک آندھی اور بارش کا امکان

آج شام سے 31 مئی کے دوران اسلام آباد، پنجاب ، خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آندھی اور بارش کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ چند مقامات پر ژالہ باری یا موسلادھار بارش بھی ہو سکتی ہے جب کہ ژوب، زیارت، بارکھان میں بھی آندھی اور بارش کا امکان ہے۔ ادھربارش کے

Loading

اسلام آباد، پنجاب ، کے پی، کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج سے 31 مئی تک آندھی اور بارش کا امکان Read More »

پاکستان اور بھارت دیرینہ مسائل کا مستقل حل نکالیں: ایرانی سفارتکار

کراچی میں ایران کے سکبدوش قونصل جنرل حسن نوریان نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کو چاہیے کہ وہ جنوب ایشیا میں طویل البنیاد امن اور علاقائی استحکام کیلئے کام کریں اور دیرینہ مسائل کا مستقل حل نکالیں۔ کراچی میں ڈپلومیٹک کور کے ڈین کا کردار ادا کرنے والے حسن نوریان نے یہ بات

Loading

پاکستان اور بھارت دیرینہ مسائل کا مستقل حل نکالیں: ایرانی سفارتکار Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے برطرف ملازمین کی مشروط بحالی کا حکم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام  کے ملازمین کو مشروط طور پر بحال کردیا۔  سندھ ہائیکورٹ میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ملازمین کی بحالی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں سرکاری وکیل اور دیگر حکام  پیش ہوئے۔  سرکاری وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ملازمین کوبیگمات اور عزیز و اقارب کو

Loading

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے برطرف ملازمین کی مشروط بحالی کا حکم Read More »

اسرائیلی فوج کی غزہ کے پناہ گزین اسکول پر وحشیانہ بمباری، 52 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی جانب سے شمالی غزہ کے پناہ گزین اسکول پر وحشیانہ بمباری کی گئی ، فضائی حملوں میں بچوں سمیت 50 سے زائد  فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ پیر کو اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 52 افراد شہید ہو گئے،

Loading

اسرائیلی فوج کی غزہ کے پناہ گزین اسکول پر وحشیانہ بمباری، 52 فلسطینی شہید Read More »

مسئلہ فلسطین پر پاکستان کا مؤقف نہایت قابل ستائش ہے: ایرانی سپریم لیڈر

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے مسئلہ فلسطین پرپاکستان کے مؤقف کی ستائش کی ہے اور ساتھ ہی باہمی تعلقات بڑھانے اور ایک دوسرے کی معاونت پر زوردیا ہے۔ پیر کو وزیراعظم پاکستان شہبازشریف اوران کے وفد نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے تہران میں ملاقات کی۔  ایران

Loading

مسئلہ فلسطین پر پاکستان کا مؤقف نہایت قابل ستائش ہے: ایرانی سپریم لیڈر Read More »

کروڑوں صارفین کے پاسورڈز اور حساس معلومات چوری، پاکستانی صارفین کو فوری پاسورڈز تبدیل کرنیکی ہدایات جاری

18 کروڑ سے زائدصارفین کے پاسورڈز اور حساس معلومات چوری ہونےکا انکشاف ہوا ہے۔ عالمی ڈیٹا لیک میں گوگل، فیس بک اور ایپل سمیت بڑی کمپنیوں کےصارفین متاثر ہوئے جب کہ  انسٹاگرام اور اسنیپ چیٹ سمیت حکومتی پورٹلزکی معلومات بھی چوری کی گئی ہیں۔ انفو اسٹیلر میلویئر سےصارفین کے اکاؤنٹس کی معلومات چوری کی گئی

Loading

کروڑوں صارفین کے پاسورڈز اور حساس معلومات چوری، پاکستانی صارفین کو فوری پاسورڈز تبدیل کرنیکی ہدایات جاری Read More »

بتاؤ میں کون ہوں؟۔۔۔قسط نمبر2

بتاؤ میں کون ہوں؟ قسط نمبر2 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ بتاؤ میں کون ہوں؟ )خان بہادر نقی محمد خان 17 مئی 1880 کو بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بلند شہر کے ایک بڑے قصبے خورجہ میں پیدا ہوئے۔ نتھی محمد خان نے اپنا بچپن اور لڑکپن خورجہ میں گزارا، خوارجہ میں ہی ایک مکتب

Loading

بتاؤ میں کون ہوں؟۔۔۔قسط نمبر2 Read More »