نامور صحافی عامر صدیق نے ہالینڈ کی معروف شخصیت کے اعزاز میں پُر تکلف ناشتے کا اہتمام کیا۔
آسٹریا، نامور صحافی عامر صدیق نے ہالینڈ کی معروف شخصیت ، تجزیہ نگار اور سینیئر صحافی جاوید عظیمی کے اعزاز میں پُر تکلف ناشتے کا اہتمام کیا ، محبوب ترین دوست بھی شریک ہوئے۔ آسٹریا (ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل۔۔۔ نمائندہ خصوصی)گزشتہ روز بروز اتوار 25 مئی 2025 ہالینڈ کی نمایاں شخصیت، معروف تجزیہ نگار […]
![]()









