فرمان عالی شان۔۔۔!! / ہالینڈ کی خبریں, فرمان رسول / از Daily Roshni News فرمانِ مُصطفیٰ کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم اس کے لئے ہلاکت ہے جو لوگوں کو ہنسانے کے لئے جھوٹی بات کرتا ہے، اس کے لیے ہلاکت ہے، اس کے لیے ہلاکت ہے۔ (ترمذی،، 4 / 141، الحدیث: 2322)