Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

93 سالہ خاتون نے سدا بہار جوانی کا راز بتا دیا

93 سالہ خاتون نے اپنی سدا بہار جوانی کا راز بتایا ہے۔ جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والی 93 سالہ لی گل نامی خاتون کو ان کی جگمگاتی جِلد، تیز ذہن اور سخت محنت کے لیے جانا جاتا ہے۔ اب انہوں نے ہمیشہ جوان رہنے کے لیے چند ٹپس شیئر کی ہیں۔ جنوبی کوریا کے […]

Loading

93 سالہ خاتون نے سدا بہار جوانی کا راز بتا دیا Read More »

لاہور قلندرز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا کر تیسری بار پی ایس ایل کی فاتح بن گئی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے فائنل میں لاہور قلندرز  نے دلچسپ مقابلےکے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہور میں کھیلےگئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کوئٹہ نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20

Loading

لاہور قلندرز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو ہرا کر تیسری بار پی ایس ایل کی فاتح بن گئی Read More »

ایران کیساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی، روس پر مزید پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہے ہیں: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ امریکا کے ایران کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران سے بہت اچھی بات چیت رہی اور مذاکرات میں پیش رفت ہوئی۔ ٹرمپ نے کہا روسی صدر پیوٹن لوگوں کو ہلاک کر رہے ہیں جس

Loading

ایران کیساتھ مذاکرات میں پیش رفت ہوئی، روس پر مزید پابندیاں عائد کرنے پر غور کر رہے ہیں: ٹرمپ Read More »

اسرائیل کا غزہ میں اسکول پر فضائی حملہ، 25 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

غزہ کے اسکول پر اسرائیل نے رات گئے فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں 25 فلسطینی  شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کو اسرائیل کی جانب سے  غزہ کے فاہمی الجرجاوی اسکول جس میں  بے گھرافرادنے پناہ لے رکھی تھی،  پر بمباری کے نتیجے میں شدید آگ بھڑک

Loading

اسرائیل کا غزہ میں اسکول پر فضائی حملہ، 25 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی Read More »

حماس غزہ پہنچنے والی امداد کی لوٹ مار نہیں کررہی: ورلڈ فوڈ پروگرام

ورلڈ فوڈ پروگرام نے غزہ پہنچنے والی امداد کی حماس کی جانب سے لوٹ مار کے اسرائیلی الزامات کی تردید کردی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  ایگزیکٹو ڈائریکٹر ورلڈ فوڈ پروگرام Cindy McCain نے اپنے بیان میں کہا کہ حماس غزہ پہنچنے والی امداد کی لوٹ مار نہیں کر رہی۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی شہری جب

Loading

حماس غزہ پہنچنے والی امداد کی لوٹ مار نہیں کررہی: ورلڈ فوڈ پروگرام Read More »

کرپشن کے الزامات: گنڈاپور نے اپوزیشن لیڈر کے پی اسمبلی کو 1ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے ساکھ کو نقصان پہنچانے کے الزام  میں اپوزیشن لیڈر کے پی اسمبلی کو ایک ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا گیا۔ اپوزیشن لیڈر خیبر پختونخوا اسمبلی عباد اللہ نے ایک بیان دیا تھا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کوہستان کرپشن اسکینڈل کے مرکزی کردار ہیں۔

Loading

کرپشن کے الزامات: گنڈاپور نے اپوزیشن لیڈر کے پی اسمبلی کو 1ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا Read More »

وزیراعظم ترکیہ کے شہر استنبول پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف 4 ممالک کے 6 روزہ دورے پر ترکیہ پہنچ گئے۔ وزیراعظم خصوصی طیارے کے ذریعے استنبول پہنچے جہاں ان کا استقبال ترک وزیردفاع نے کیا ۔ وزیر اعظم شہباز شریف ترک صدر اردوان سے ملاقات کریں گے جس میں دونوں ممالک کے درمیان دفاع، معیشت اور سیاحت پربات چیت ہوگی۔ دونوں رہنما ثقافت

Loading

وزیراعظم ترکیہ کے شہر استنبول پہنچ گئے Read More »

آج ملک کے بیشتر مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی کی ہے۔  محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا، اسلام آباد ، خطہ پوٹھوہار ، کشمیر ، گلگت بلتستان اور بلوچستان کے کچھ اضلاع میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ دوسری جانب  محکمہ موسمیات نے ملک

Loading

آج ملک کے بیشتر مقامات پر موسلادھار بارش اور ژالہ باری کا امکان Read More »

سندھ حکومت نے مسافروں سے ناجائز کرایہ وصولی پر مہم کا آغاز کردیا

کراچی: سندھ حکومت نے مسافروں سے ناجائز کرایہ وصولی کے خلاف مہم کا آغاز کردیا۔  مسافروں سے ناجائز کرایہ وصولی کے خلاف کارروائی کےلیے  آئی جی، کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اورمحمکہ ٹرانسپورٹ کے افسران کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ اس حوالے سے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے کہا کہ زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز

Loading

سندھ حکومت نے مسافروں سے ناجائز کرایہ وصولی پر مہم کا آغاز کردیا Read More »

جو جماعت پارلیمنٹ میں نہ ہو اس میں آزاد کیسے شامل ہوسکتے ہیں؟ سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حقدار نہیں: ججز آئینی بینچ

اسلام آباد: آئینی بینچ کےججز نے مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ  پارلیمنٹ میں آنے والی جماعت میں آزاد امیدوار شامل ہوسکتے ہیں اور  جو سیاسی جماعت پارلیمنٹ میں نہ ہو اس میں کیسے آزاد لوگ شامل ہوسکتے ہیں لہٰذا سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حقدار نہیں۔ سپریم کورٹ میں

Loading

جو جماعت پارلیمنٹ میں نہ ہو اس میں آزاد کیسے شامل ہوسکتے ہیں؟ سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حقدار نہیں: ججز آئینی بینچ Read More »