Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

وزیر اعظم کی امارتی سفیر سے ملاقات، پاکستان کی غیر متزلزل حمایت پر یو اے ای کا شکریہ ادا کیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے  پہلگام واقعے سےمتعلق بھارت کےلگائے گئے بےبنیاد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا پہلگام واقعے سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، پہلگام واقعے کی قابل اعتماد، شفاف اور غیر جانبدار بین الاقوامی تحقیقات کی ضرورت ہے۔ متحدہ عرب امارات کے سفیر کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات […]

Loading

وزیر اعظم کی امارتی سفیر سے ملاقات، پاکستان کی غیر متزلزل حمایت پر یو اے ای کا شکریہ ادا کیا Read More »

پی ٹی آئی 26 نومبر احتجاج: 82 ملزمان کا اعتراف جرم، عدالت نے سزا سنادی

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں پی ٹی آئی کے 26 نومبر احتجاج کے کیس کے 82 ملزمان نے اعتراف جرم کر لیا۔  پی ٹی آئی کارکنان کے خلاف 24 اور 26 نومبر 2024 کے احتجاج پر درج 24 مقدمات کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں ہوئی جس دوران متعلقہ حکام عدالت میں

Loading

پی ٹی آئی 26 نومبر احتجاج: 82 ملزمان کا اعتراف جرم، عدالت نے سزا سنادی Read More »

جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا یقینی اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج دفاعِ  وطن کے لیے اپنی عوام کے ساتھ متحد ہو کر کھڑی ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی زیر صدارت خصوصی کور کمانڈرز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں کہا گیا کہ جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش

Loading

جنگ مسلط کرنے کی کسی بھی کوشش کا یقینی اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، کورکمانڈرز کانفرنس Read More »

راجہ محمد ایوب خان رحلت فرما گئے۔

ہالینڈ،دی ہیگ کے قدیم رہائشی راجہ محمد ایوب خان  رحلت فرما گئے ، نماز جنازہ اتوار 4 مئی دن دو بجے  بعد نماز ظہر منہاج القرآن دی ہیگ میں ادا کی جائے گی ۔ ہالینڈ ( ڈیلی روشنی نیوزانٹرنیشنل۔۔۔ جاوید عظیمی) ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں عرصہ دراز سے مقیم جانی پہچانی شخصیت راجہ

Loading

راجہ محمد ایوب خان رحلت فرما گئے۔ Read More »

فوج کے شانہ بشانہ ہیں، پارلیمنٹ کے مشترکہ سیشن کی جگہ اے پی سی ہونی چاہیے، سلمان اکرم

لندن: تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ ہم اپنی فوج کے شانہ بشانہ ہیں اور پارلیمنٹ کے مشترکہ سیشن کی جگہ اے پی سی ہونی چاہیے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا علم نہیں، سینیٹر اعجاز کی ضمانت قانون کے

Loading

فوج کے شانہ بشانہ ہیں، پارلیمنٹ کے مشترکہ سیشن کی جگہ اے پی سی ہونی چاہیے، سلمان اکرم Read More »

چین کے بعد ترکیہ نے بھی بھارتی جارحانہ بیانات پر پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا

اسلام آباد: چین کے بعد برادر اسلامی ملک ترکیہ نے بھی بھارتی جارحانہ بیانات پر پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا۔  وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں ترک سفیر نے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور جنوبی ایشیا میں امن و سلامتی برقرار رکھنے کے لیے تحمل سے کام لینے پر زور دیا۔ وزیر اعظم

Loading

چین کے بعد ترکیہ نے بھی بھارتی جارحانہ بیانات پر پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا Read More »

ہلگام واقعے کےخلاف 5 مئی کو احتجاجی مظاہرہ کشمیر پیس فورم کے زیر اہتمام منعقد ہو گا۔

ہالینڈ، پہلگام واقعے کےخلاف 5 مئی 2025 کو دن تین بجے تا پانچ بجے انڈین سفارتخا نہ دی ہیگ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کشمیر پیس فورم کے زیر اہتمام منعقد ہو گا ۔ باضمیر  پا کستا نیوں اور کشمیریوں سے شرکت کی اپیل ہے ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل – جاوید عظیمی) گزشتہ دنوں بھارت کی

Loading

ہلگام واقعے کےخلاف 5 مئی کو احتجاجی مظاہرہ کشمیر پیس فورم کے زیر اہتمام منعقد ہو گا۔ Read More »

پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز ٹرافی کی ریس سے باہر، پوائنٹس ٹیبل پر کونسی ٹیم ٹاپ پر ہے؟

پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 10 میں کراچی کنگز کے ہاتھوں شکست کے بعد ملتان سلطانز   ٹرافی جیتنے کی ریس سے باہر ہوگئی۔ جمعرات کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 87 رنز سے شکست دے کر پلے آف سے باہر کر دیا۔ یہ ملتان سلطانز

Loading

پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز ٹرافی کی ریس سے باہر، پوائنٹس ٹیبل پر کونسی ٹیم ٹاپ پر ہے؟ Read More »

امریکا کا پاکستان اور بھارت سے کشیدگی کا ذمہ دارانہ حل نکالنے کا مطالبہ

امریکا نے پاکستان اور بھارت سے پہلگام حملے کے بعد بڑھتی کشیدگی کا ذمہ دارانہ حل نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے بھارتی ہم منصب جے شنکر اور پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے بدھ کو بات

Loading

امریکا کا پاکستان اور بھارت سے کشیدگی کا ذمہ دارانہ حل نکالنے کا مطالبہ Read More »

پہلگام واقعےمیں مودی کی غلفت اور لاپرواہی کارفرما ہے: مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر بھی پھٹ پڑے

مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے بھی پہلگام واقعہ کا ذمہ دار مودی کو قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  ایک انٹرویو میں مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے کہا کہ  نریندر مودی کی غلفت اور لاپرواہی پہلگام واقعے میں کارفرماہے،  پہلگام حملے پر مودی

Loading

پہلگام واقعےمیں مودی کی غلفت اور لاپرواہی کارفرما ہے: مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر بھی پھٹ پڑے Read More »