پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز ٹرافی کی ریس سے باہر، پوائنٹس ٹیبل پر کونسی ٹیم ٹاپ پر ہے؟
پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 10 میں کراچی کنگز کے ہاتھوں شکست کے بعد ملتان سلطانز ٹرافی جیتنے کی ریس سے باہر ہوگئی۔ جمعرات کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے میچ میں کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کو 87 رنز سے شکست دے کر پلے آف سے باہر کر دیا۔ یہ ملتان سلطانز […]
![]()
پی ایس ایل 10: ملتان سلطانز ٹرافی کی ریس سے باہر، پوائنٹس ٹیبل پر کونسی ٹیم ٹاپ پر ہے؟ Read More »









