امریکا نے چین کو تنہا کرنے کیلئے ٹیرف مذاکرات کے استعمال کا ارادہ کرلیا
واشنگٹن: امریکا چین کو تنہا کرنے کے لیے ٹیرف مذاکرات کو استعمال کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ٹیرف مذاکرات کو امریکا کے تجارتی شراکت داروں پر دباؤ ڈالنے کے لیے استعمال کیا جائے گا تاکہ وہ چین کے ساتھ تجارت کو محدود کریں۔ امریکی میڈیا […]
![]()
امریکا نے چین کو تنہا کرنے کیلئے ٹیرف مذاکرات کے استعمال کا ارادہ کرلیا Read More »









