شہدا کا احترام ہر پاکستانی کیلئے مقدس،آج کا امن و آزادی ان شہدا کی قربانیوں کی مرہون منت ہے: آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ شہدا کا احترام ہر پاکستانی کے لیے مقدس ہے اور آج کا امن و آزادی ان شہدا کی قربانیوں کی مرہون منت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جی ایچ کیو میں تقسیم […]
![]()









