Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

60 سال سے زائد عرصے میں خواتین پر مشتمل پہلی خلائی پرواز

امریکی پاپ اسٹار کیٹی پیری سمیت 6 دیگر خواتین نے خلا میں جا کر تاریخ رقم کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  یہ 60 سال سے زائدعرصے میں پہلی خلائی پرواز تھی جس میں صرف خواتین سوارتھیں۔ دیگر خواتین میں ارب پتی جیف بیزوس کی منگیتر لورین سانچیز ، میزبان جائل کنگ، ناسا […]

Loading

60 سال سے زائد عرصے میں خواتین پر مشتمل پہلی خلائی پرواز Read More »

روزانہ چقندر کا جوس پینے کے صحت پر حیرت انگیز فوائد

چقندر کا جوس حیرت انگیز طور پر نا صرف ہماری صحت بلکہ خوبصورتی یعنی جلد اور بالوں کے لیے بھی انتہائی مفید ہے۔  اینٹی آکسیڈنٹس اور غذائیت سے بھرپور ہونے کی وجہ سے یہ جوس آپ کو بہت سی بیماریوں سے بچا سکتا ہے۔ بلڈپریشرکو کم کرنے میں مددگار ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے

Loading

روزانہ چقندر کا جوس پینے کے صحت پر حیرت انگیز فوائد Read More »

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 47 رنز سے شکست دیدی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) 10 کے ساتویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 47 رنز سے شکست دے دی۔ اسلام آبادکے  203 رنز کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی پوری ٹیم 155رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ  میں ملتان سلطانز نے اسلام

Loading

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو 47 رنز سے شکست دیدی Read More »

امریکا نے ایرانی تیل درآمد کرنے والی کمپنیوں، آئل ٹینکرز پر نئی پابندیاں لگا دیں

امریکا نے ایرانی تیل درآمد کرنے والی کمپنیوں، آئل ٹینکرز پر نئی پابندیاں لگا دیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے کچھ شپنگ کمپنیوں اور آئل ٹینکرز پر پابندیاں لگائی ہیں،جن میں  چین میں کام کرنے والی آزاد چھوٹی آئل ریفائنریز شامل ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ

Loading

امریکا نے ایرانی تیل درآمد کرنے والی کمپنیوں، آئل ٹینکرز پر نئی پابندیاں لگا دیں Read More »

غزہ: اسرائیل کی خیموں سمیت مختلف مقامات پر بمباری سے 21 فلسطینی شہید

اسرائیل نے غزہ میں خیموں سمیت مختلف مقامات پر حملے کرتے ہوئے 21 فلسطینی شہید کردیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں امداد کے داخلے پر اسرائیلی بندش ساتویں ہفتے میں داخل ہوگئی جس کے باعث غذا کی انتہائی قلت کا شکار بچوں کی تعداد بڑھنے لگی۔  غزہ پر تازہ اسرائیلی حملے میں مزید

Loading

غزہ: اسرائیل کی خیموں سمیت مختلف مقامات پر بمباری سے 21 فلسطینی شہید Read More »

ٹرمپ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملےکی منصوبہ بندی منسوخ کر دی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملےکی منصوبہ بندی منسوخ کر دی۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بدھ کو اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے جوہری پروگرام کو محدود کرنے کے لیے مذاکرات کا راستہ اختیار کرتے ہوئے اسرائیل کے مجوزہ حملے کو روک

Loading

ٹرمپ نے ایرانی جوہری تنصیبات پر اسرائیلی حملےکی منصوبہ بندی منسوخ کر دی Read More »

عمران خان کی بیرسٹرسیف کو اسٹیبلشمنٹ سے رابطے جاری رکھنے کی ہدایت

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اڈیالا جیل میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے اطلاعات بیرسٹرمحمد علی سیف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔  چند روز قبل مشیراطلاعات کے پی بیرسٹر محمد علی سیف کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی تھی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت

Loading

عمران خان کی بیرسٹرسیف کو اسٹیبلشمنٹ سے رابطے جاری رکھنے کی ہدایت Read More »

4 ارب ڈالر کی ترسیلات ریکارڈ ہے، رقم نہ بھیجنے کی شیخیاں مارنے والوں کو اوقات پتا چل گئی:خواجہ آصف

لندن: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ شہباز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر چل پڑا ہے، 4ارب سے زائد ڈالر کی ترسیلات ریکارڈ ہے۔  وزیر دفاع خواجہ آصف نے لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کیلئے آمد پر میڈیا سے گفتگو

Loading

4 ارب ڈالر کی ترسیلات ریکارڈ ہے، رقم نہ بھیجنے کی شیخیاں مارنے والوں کو اوقات پتا چل گئی:خواجہ آصف Read More »

پاکستانی ٹیکس نظام غیرمنصفانہ اور بیہودہ ہے، عالمی بینک

اسلام آباد: عالمی بینک (ورلڈ بینک) نے پاکستان کے ٹیکس نظام کو “انتہائی غیر منصفانہ اور بے ہودہ” قرار دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ جائیداد کو مؤثر طریقے سے ٹیکس نیٹ میں لایا جائے اور اس کا درست اندراج و ٹیکس لگایا جائے۔ عالمی بینک کے مطابق تنخواہ دار طبقے پر بڑھتا ہوا بوجھ

Loading

پاکستانی ٹیکس نظام غیرمنصفانہ اور بیہودہ ہے، عالمی بینک Read More »

بانی پی ٹی آئی کو اس لیے جیل میں ڈالا گیا کیونکہ ان سے اس نظام کو خطرہ ہے: علی امین

لاہور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے صوبے میں کرپشن پر کنٹرول کر لیا ہے، کے پی سب سے امیر صوبہ ہے۔ لاہور ہائیکورٹ بار میں خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کے پی کا کہنا تھا مدینہ کی ریاست انصاف پر قائم تھی، دنیا کی تاریخ میں آج تک مدینہ جیسی ریاست

Loading

بانی پی ٹی آئی کو اس لیے جیل میں ڈالا گیا کیونکہ ان سے اس نظام کو خطرہ ہے: علی امین Read More »