Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

قطعہ بنام محترم عبد الحکیم صاحب چشتی نظامی۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام محترم عبد الحکیم صاحب چشتی نظامی شاعر۔۔۔ناصر نظامی وہ تھے اہل حکمت، اہل نظر راز حقیقت سے تھے با خبر ان پر ہوا حضور کا کرم نور حق سے ہوا دل، منور ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ 19/02/2025,

Loading

قطعہ بنام محترم عبد الحکیم صاحب چشتی نظامی۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »

کیا وقت واقعی سیدھی لائن میں چلتا ہے؟۔۔۔ تحریر۔۔۔ جاوید اختر آرائیں

کیا وقت واقعی سیدھی لائن میں چلتا ہے..؟ تحریر۔۔۔ جاوید اختر آرائیں ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ کیا وقت واقعی سیدھی لائن میں چلتا ہے؟۔۔۔ تحریر۔۔۔ جاوید اختر آرائیں)ارے بھئی، یہ سائنس دان بھی کمال کرتے ہیں۔ لو سنو، اب کہہ رہے ہیں کہ وقت شاید سیدھی لائن میں نہیں چلتا … ! ہم سب

Loading

کیا وقت واقعی سیدھی لائن میں چلتا ہے؟۔۔۔ تحریر۔۔۔ جاوید اختر آرائیں Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ‏روزہ دار کو دو خوشیاں حاصل ہوں گی ( ایک تو جب ) وہ افطار کرتا ہے تو خوش ہوتا ہے اور ( دوسرے ) جب وہ اپنے رب سے ملاقات کرے گا تو اپنے روزے کا ثواب پا کر خوش ہو گا۔ ‏(صحیح بخاری، ۱۹۰۴)

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

چیمپئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی نہ ہونے کے پیچھے کون تھا سب کو پتا ہے: سی او او پی سی بی

چیف آپریریٹنگ آفیسر (سی او او) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سمیر احمد کا کہنا ہے چیمپئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب کے موقع پر دبئی میں موجود تھا لیکن نہیں بلایا گیا، اس کے پیچھے کون تھا سب کو پتا ہے۔ لاہور میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کی تقریب سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو

Loading

چیمپئنز ٹرافی کی اختتامی تقریب میں پاکستان کی نمائندگی نہ ہونے کے پیچھے کون تھا سب کو پتا ہے: سی او او پی سی بی Read More »

ٹرمپ کا 6 جنریشن لڑاکا طیارے F-47 کی تیاری کا اعلان، خصوصیات بھی بتادیں

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کے ’سکستھ جنریشن جنگی طیارے‘ کی تیاری کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ اس طیارے کا نام  ’ایف-47‘ ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس نام کی وجہ ٹرمپ کا امریکا کا

Loading

ٹرمپ کا 6 جنریشن لڑاکا طیارے F-47 کی تیاری کا اعلان، خصوصیات بھی بتادیں Read More »

سوشل میڈیا منفی پروپیگنڈا کیس: صرف عون عباس بپی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے

سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کیس میں پی ٹی آئی کا صرف ایک رہنما جے آئی ٹی کے سامے پیش ہوا۔ جے آئی ٹی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان سمیت17 پی ٹی آئی اراکین کو 20مارچ کو طلب کیا تھا، 19مارچ کو علیمہ خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش

Loading

سوشل میڈیا منفی پروپیگنڈا کیس: صرف عون عباس بپی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے Read More »

26نومبرکے احتجاج میں گرفتار 113 پی ٹی آئی کارکن راہداری ریمانڈ پراسلام آباد پولیس کے حوالے

انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) راولپنڈی نے 26 نومبر کے  احتجاج  پر  درج مقدمات  میں گرفتار   پی ٹی آئی کے 113کارکنوں کو   راہداری  ریمانڈ  پر  اسلام آباد پولیس کے حوالے کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اسلام آباد پولیس کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے پی ٹی آئی

Loading

26نومبرکے احتجاج میں گرفتار 113 پی ٹی آئی کارکن راہداری ریمانڈ پراسلام آباد پولیس کے حوالے Read More »

اسرائیل نے غزہ کے ساتھ لبنان پر بھی دوبارہ حملے شروع کردیے

اسرائیل نے غزہ کے ساتھ لبنان پر بھی دوبارہ حملے شروع کردیے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نےلبنان کے مختلف علاقوں پر تقریباً 15 حملےکیے ہیں جن میں 2 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہونےکی اطلاعات ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہےکہ لبنان پر حملوں کا سلسلہ ختم نہیں ہوا، آئندہ گھنٹوں

Loading

اسرائیل نے غزہ کے ساتھ لبنان پر بھی دوبارہ حملے شروع کردیے Read More »

امریکا نے ایران کیخلاف کوئی حماقت کی تو منہ توڑ جواب دینگے: آیت اللہ خامنہ ای

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا نے ایران کے خلاف کوئی حماقت کی تو انہيں منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ تہران میں جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ امریکیوں کو جان لینا چاہیے کہ ایران کو دھمکیاں

Loading

امریکا نے ایران کیخلاف کوئی حماقت کی تو منہ توڑ جواب دینگے: آیت اللہ خامنہ ای Read More »

عمران کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ محاذ آرائی کا خاتمہ، پی ٹی آئی کا اتحادیوں سے رابطہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف اپوزیشن میں بیٹھے اپنے اتحادیوں کیساتھ مختلف آپشنز پر بات چیت میں مصروف ہے تاکہ پارٹی کیلئے سیاسی جگہ حاصل کرنے کیلئے ملٹری اسٹیبلشمنٹ کیساتھ محاذ آرائی کی سیاست ختم اور جیل میں قید پارٹی کے بانی چیئرمین کیلئے ریلیف حاصل کیا جا سکے۔ باخبر ذرائع کے مطابق، اپوزیشن اتحاد

Loading

عمران کی اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ محاذ آرائی کا خاتمہ، پی ٹی آئی کا اتحادیوں سے رابطہ Read More »