Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

عمران اگر 9 مئی واقعات پر صدق دل سے معافی مانگ لیں تو رہائی ہو سکتی ہے: رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ  نے عمران خان کی رہائی کو معافی سے مشروط کردیا۔  رانا ثنااللہ نے کہا کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان  اگر 9 مئی کے واقعات پر صدق دل سے معافی مانگ لیں تو رہائی ممکن ہو سکتی ہے۔ رانا ثنااللہ کی […]

Loading

عمران اگر 9 مئی واقعات پر صدق دل سے معافی مانگ لیں تو رہائی ہو سکتی ہے: رانا ثنااللہ Read More »

آئی ایم ایف پراپرٹی پر ٹیکس رعایت دینے کیلئے رضامند ہوگیا

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے اصولی طور پر ایف بی آر کی درخواست پر پراپرٹی کی خریداری پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح اپریل 2025 سے 2 فیصد کم کرنے کی جزوی رعایت دینے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے تاہم فروخت کنندگان پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح برقرار رہے گی۔

Loading

آئی ایم ایف پراپرٹی پر ٹیکس رعایت دینے کیلئے رضامند ہوگیا Read More »

پاکستان بزنس فورم ہالینڈ کے سالانہ افطار ڈنر کا غوثیہ مسجد ایمسٹرڈیم میں اہتمام

پاکستان بزنس فورم ہالینڈ کے سالانہ افطار ڈنر کا  غوثیہ مسجد ایمسٹرڈیم میں اہتمام، سفارتخانہ پاکستان دی ہیگ کے  افسران اور کمیونٹی کی نمایاں شخصیات کی بھر پور شرکت ۔۔۔!! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ ۔۔۔جاوید عظیمی) ماه رمضان المبارک کے فیوض و برکات کا تسلسل جاری ہے ، ان کو سمیٹنے کے لئے  مسلمان

Loading

پاکستان بزنس فورم ہالینڈ کے سالانہ افطار ڈنر کا غوثیہ مسجد ایمسٹرڈیم میں اہتمام Read More »

كفن چور۔۔۔ترجمہ۔۔۔صاعقہ ناز۔۔۔قسط نمبر1

كفن چور ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ كفن چور۔۔۔ترجمہ۔۔۔صاعقہ ناز)کفن چور“ سندھی ادب کے مشہور ادیب محترم جناب ایاز حسین قادری کے سندھی افسانے کفن چور ” کا ترجمہ ہے جس میں جناب ایاز قادری نے معاشرتی اور معاشی عدم استحکام سے پیدا ہونے والے مسائل کو بیان کیا۔ یقینا یہ ایک ایسا افسانہ ہے

Loading

كفن چور۔۔۔ترجمہ۔۔۔صاعقہ ناز۔۔۔قسط نمبر1 Read More »

واصف علی واصفؒ : کچھ یادیں کچھ باتیں۔۔۔ مصنف ۔۔۔۔ڈاکٹر مخدوم محمد حسین

واصف علی واصفؒ : کچھ یادیں کچھ باتیں مصنف ۔۔۔۔ڈاکٹر مخدوم محمد حسین ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔ واصف علی واصفؒ : کچھ یادیں کچھ باتیں۔۔۔ مصنف ۔۔۔۔ڈاکٹر مخدوم محمد حسین)بقول حضرت واصف علی واصف ؒ ، صاحبِ حال بغیر حال کے سمجھ نہیں آتا اور صاحبِ نظر وہ ہوتا ہے جس کے سامنے “ماضی”

Loading

واصف علی واصفؒ : کچھ یادیں کچھ باتیں۔۔۔ مصنف ۔۔۔۔ڈاکٹر مخدوم محمد حسین Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ ‏رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:‏جنت کا ایک دروازہ ہے جسے ریان کہتے ہیں ، قیامت کے دن اس دروازہ سے صرف روزہ دار ہی جنت میں داخل ہوں گے، ان کے سوا اور کوئی اس میں سے نہیں داخل ہو گا۔ ‏(صحیح بخاری،۱۸۹۶) جمعہ مبارک

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

کیا انار کھانے سے کینسر کے خطرے کو کم کیا جاسکتا ہے؟

انار جتنا خوش شکل اور خوش ذائقہ ہوتا ہے اتنا ہی فائدے سے بھرپور  ہے۔ انار کا ہر دانا ہی بے شمار فوائد اپنے اندر سمائے ہوئے ہےجس کے روزانہ استعمال سے آپ اپنی صحت کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ انار آپ کی قوت مدافعت کو مضبوط بنانے کے ساتھ ساتھ دل کو طاقت فراہم

Loading

کیا انار کھانے سے کینسر کے خطرے کو کم کیا جاسکتا ہے؟ Read More »

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آج تیسرا ٹی ٹوئنٹی کھیلا جارہا ہے۔ آکلینڈ میں کھیلے جارہے میچ میں مہمان ٹیم پاکستان  نے ٹاس جیت کر میزبان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ اس وقت کیویز کی قومی ٹیم کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان ٹیم میں عباس آفریدی اور ابرار احمد کو شامل کیا

Loading

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کیخلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری Read More »

کابینہ نے نیتن یاہو کے فیصلے کی توثیق کردی، شِن بیت کے سربراہ برطرف

اسرائیلی داخلی سلامتی ایجنسی شِن بیت کے سربراہ رونن بار کو برطرف کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابینہ نے وزیراعظم نتین یاہو کے فیصلے کی توثیق کردی جس کے بعد  رونن بار  کو برطرف کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شن بیت نے حال ہی میں نیتن یاہو

Loading

کابینہ نے نیتن یاہو کے فیصلے کی توثیق کردی، شِن بیت کے سربراہ برطرف Read More »

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 59 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 59 فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے جہاں صیہونی فوج کے تازہ حملوں میں 59 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ 3 روز میں اسرائیلی حملوں سے 200  بچوں سمیت 600 فلسطینی شہید ہوئے۔ ادھر اسرائیلی فوج نے رفح میں بھی

Loading

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے مزید 59 فلسطینی شہید Read More »