Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

سلمان اکرم کی بات ساتھ چلنے اور ساتھ چلانے والی نہیں، جے یو آئی سینیٹر

جے یو آئی ف کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ سلمان اکرم راجا نے اتحاد سے متعلق جو بات کی ہے وہ ساتھ چلنے والی اور ساتھ چلانے والی دوستوں کی بات نہیں ہے۔  سینیٹر کامران مرتضیٰ کا کہنا تھا ممکن ہے ہم اسٹیبلشمنٹ سے ہاتھ ملانے کی خواہش کے بغیر آگے […]

Loading

سلمان اکرم کی بات ساتھ چلنے اور ساتھ چلانے والی نہیں، جے یو آئی سینیٹر Read More »

سالانہ وصولی کے ہدف میں کمی، ایف بی آر کی ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز

اسلام آباد: سالانہ ٹیکس وصولی کے ہدف میں کمی کے پیش نظر ایف بی آر نے آئی ایم ایف کو بعض شعبوں میں ٹیکس کی شرح کم کرنے کی تجویز دی ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو تمباکو، رئیل اسٹیٹ اور مشروبات کے شعبوں کے لیے اگلے 3 ماہ (اپریل

Loading

سالانہ وصولی کے ہدف میں کمی، ایف بی آر کی ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز Read More »

اوور بلنگ اور کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر لیسکو کے کئی افسران برطرف

لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو ) کی انتظامیہ نے اوور بلنگ اور کرپشن کے الزام میں متعدد افسران کو سزائیں سنا دیں۔ لیسکو کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق  ایک ایکسیئن کو ایک سال کے لیے ایس ڈی او بنادیا گیا اور 3 ایس ڈی اوز کو ملازمت سے فارغ کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں

Loading

اوور بلنگ اور کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر لیسکو کے کئی افسران برطرف Read More »

اس بار عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کا امکان کس طرح متوقع ہے؟

فلکیاتی ماہرین کی جانب سے رواں برس رمضان المبارک کے 29 روزوں کی پیشگوئی کی گئی ہے جس کے باعث اس بار عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ ہر بار کی طرح اس بار بھی رمضان المبارک کے آغاز سے ہی عید الفطر کے چاند کے حوالے سے پیشگوئیاں کی جارہی

Loading

اس بار عیدالفطر پر 5 چھٹیوں کا امکان کس طرح متوقع ہے؟ Read More »

داعش دہشتگرد کی گرفتاری کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے، اُس کی حکومت کے شکر گزار ہیں: امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا کہ کابل ائیرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ داعش دہشت گرد شریف اللہ کی گرفتاری کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے، اس تعاون پر حکومت پاکستان کے شکر گزار ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاک افغان سرحد سے داعش کے دہشت گرد شریف اللہ کی

Loading

داعش دہشتگرد کی گرفتاری کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے، اُس کی حکومت کے شکر گزار ہیں: امریکا Read More »

ٹرمپ کی حماس سے بات چیت کی تصدیق، یرغمالیوں کو رہا کرنا ہوگا: امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس سے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے بات کی ہے لہٰذا حماس کو غزہ میں قید تمام یرغمالیوں کو رہا کرنا ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ امریکا میں تارکین وطن کا داخلہ روکنے کیلئے

Loading

ٹرمپ کی حماس سے بات چیت کی تصدیق، یرغمالیوں کو رہا کرنا ہوگا: امریکی صدر Read More »

نیٹ میٹرنگ کی بجلی کم نرخوں پر خریدنے کی تجویز، منصوبہ آئی ایم ایف سے شیئر

اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کے دورہ کرنے والے مشن کے ساتھ ایک منصوبہ شیئر کیا ہے جس کے تحت نیٹ میٹرنگ کے ٹیرف کو معقول بنایا جائے گا تاکہ گھروں کی چھتوں پر نصب شمسی توانائی کے نظام سے پیدا ہونے والی اضافی بجلی کو کم نرخوں پر خریدا جا سکے۔ تجویز

Loading

نیٹ میٹرنگ کی بجلی کم نرخوں پر خریدنے کی تجویز، منصوبہ آئی ایم ایف سے شیئر Read More »

ٹائم اینڈ اسپیس۔۔۔قسط نمبر3

ٹائم اینڈ اسپیس قسط نمبر3 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ ٹائم اینڈ اسپیس ) جاسکے گا۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف اسٹینڈرڈ اینڈ ٹیکنالوجی کے سائنسدانوں نے دو الگ الگ آئنز کو ان کی کوانٹم خصوصیات کی بنیاد پر مائیکرو ویوز کے ذریعے آپس میں جوڑنے کا کامیاب تجربہ کیا۔ انہوں نے 30 مائیکرو میٹر دوری سے دو

Loading

ٹائم اینڈ اسپیس۔۔۔قسط نمبر3 Read More »

چاند پر ہر شہاب ثاقب براہ راست سطح سے ٹکراتا ہے۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )چاند مسلسل خلا سے آنے والے ملبے کی زد میں رہتا ہے، کیونکہ اس کے پاس کوئی فضاء نہیں جو ان شہاب ثاقب کو جلنے یا رفتار کم کرنے میں مدد دے سکے۔ زمین پر زیادہ تر شہاب ثاقب فضاء میں جل جاتے ہیں، لیکن چاند پر ہر شہاب ثاقب براہ

Loading

چاند پر ہر شہاب ثاقب براہ راست سطح سے ٹکراتا ہے۔ Read More »

ذیابیطس کے مریض اور روزہ۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم

‘ذیابیطس کے مریض اور روزہ’ تحریر۔۔۔حمیراعلیم ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ذیابیطس کے مریض اور روزہ۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم)روزہ روحانی و جسمانی فوائد رکھتا ہے۔ اگر ہم واقعی ویسے روزہ رکھیں جیسے کہ حکم ربی ہے سنت رسول ہے یعنی ایک تہائی پیٹ کھانے کے لیے، ایک تہائی پینے کے لیے، اور ایک تہائی سانس لینے کے لیے

Loading

ذیابیطس کے مریض اور روزہ۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم Read More »