Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

داعش دہشتگرد کی گرفتاری کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے، اُس کی حکومت کے شکر گزار ہیں: امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا کہ کابل ائیرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ داعش دہشت گرد شریف اللہ کی گرفتاری کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے، اس تعاون پر حکومت پاکستان کے شکر گزار ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاک افغان سرحد سے داعش کے دہشت گرد شریف اللہ کی […]

Loading

داعش دہشتگرد کی گرفتاری کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے، اُس کی حکومت کے شکر گزار ہیں: امریکا Read More »

ٹرمپ کی حماس سے بات چیت کی تصدیق، یرغمالیوں کو رہا کرنا ہوگا: امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس سے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے بات کی ہے لہٰذا حماس کو غزہ میں قید تمام یرغمالیوں کو رہا کرنا ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ امریکا میں تارکین وطن کا داخلہ روکنے کیلئے

Loading

ٹرمپ کی حماس سے بات چیت کی تصدیق، یرغمالیوں کو رہا کرنا ہوگا: امریکی صدر Read More »

نیٹ میٹرنگ کی بجلی کم نرخوں پر خریدنے کی تجویز، منصوبہ آئی ایم ایف سے شیئر

اسلام آباد: حکومت نے آئی ایم ایف کے دورہ کرنے والے مشن کے ساتھ ایک منصوبہ شیئر کیا ہے جس کے تحت نیٹ میٹرنگ کے ٹیرف کو معقول بنایا جائے گا تاکہ گھروں کی چھتوں پر نصب شمسی توانائی کے نظام سے پیدا ہونے والی اضافی بجلی کو کم نرخوں پر خریدا جا سکے۔ تجویز

Loading

نیٹ میٹرنگ کی بجلی کم نرخوں پر خریدنے کی تجویز، منصوبہ آئی ایم ایف سے شیئر Read More »

ٹائم اینڈ اسپیس۔۔۔قسط نمبر3

ٹائم اینڈ اسپیس قسط نمبر3 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ ٹائم اینڈ اسپیس ) جاسکے گا۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف اسٹینڈرڈ اینڈ ٹیکنالوجی کے سائنسدانوں نے دو الگ الگ آئنز کو ان کی کوانٹم خصوصیات کی بنیاد پر مائیکرو ویوز کے ذریعے آپس میں جوڑنے کا کامیاب تجربہ کیا۔ انہوں نے 30 مائیکرو میٹر دوری سے دو

Loading

ٹائم اینڈ اسپیس۔۔۔قسط نمبر3 Read More »

چاند پر ہر شہاب ثاقب براہ راست سطح سے ٹکراتا ہے۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )چاند مسلسل خلا سے آنے والے ملبے کی زد میں رہتا ہے، کیونکہ اس کے پاس کوئی فضاء نہیں جو ان شہاب ثاقب کو جلنے یا رفتار کم کرنے میں مدد دے سکے۔ زمین پر زیادہ تر شہاب ثاقب فضاء میں جل جاتے ہیں، لیکن چاند پر ہر شہاب ثاقب براہ

Loading

چاند پر ہر شہاب ثاقب براہ راست سطح سے ٹکراتا ہے۔ Read More »

ذیابیطس کے مریض اور روزہ۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم

‘ذیابیطس کے مریض اور روزہ’ تحریر۔۔۔حمیراعلیم ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ذیابیطس کے مریض اور روزہ۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم)روزہ روحانی و جسمانی فوائد رکھتا ہے۔ اگر ہم واقعی ویسے روزہ رکھیں جیسے کہ حکم ربی ہے سنت رسول ہے یعنی ایک تہائی پیٹ کھانے کے لیے، ایک تہائی پینے کے لیے، اور ایک تہائی سانس لینے کے لیے

Loading

ذیابیطس کے مریض اور روزہ۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

فرمانِ مُصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ واصحابہ وسلم. ماہِ رمضان میں (گھر والوں کے) خرچ میں کشادگی کرو کیونکہ ماہِ رمضان میں خرچ کرنا اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرنے کی طرح ہے. ( موسوعۃ ابنِ ابی الدنیا ج1 ص 368 الحدیث 24 )

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

کائناتی بحرِ یخ بستہ۔۔۔ تحریر۔۔۔محمد یاسین خوجہ

کائناتی بحرِ یخ بستہ تحریر: محمد یاسین خوجہ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ کائناتی بحرِ یخ بستہ۔۔۔ تحریر۔۔۔محمد یاسین خوجہ )کائنات کا زیادہ تر حصہ ستاروں اور سیاروں وغیرہ سے خالی، ویران(ظاہری مادے سے خالی) اور اسقدر اندھیارا(ظاہری روشنی سے خالی) ہے کہ جس کا تصور بھی ہم انسانوں کیلئے ممکن نہیں اور اسکی خاموشی

Loading

کائناتی بحرِ یخ بستہ۔۔۔ تحریر۔۔۔محمد یاسین خوجہ Read More »

پاکستان بزنس فورم ہالینڈ کا سالانہ افطار ڈنر 16مارچ کو ہوگا۔

پاکستان بزنس فورم ہالینڈ کا سالانہ افطار ڈنر  16 مارچ 2025 ، جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم میں ہوگا۔  کمیونٹی کے حضرات کو مدعو کرنے کا سلسلہ جاری ہے ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔جاوید عظیمی )پاکستان بزنس فورم ہالینڈ کے زیر انتظام و انصرام ہر سال رمضان المبارک میں روزہ داروں کے اعزاز میں شاندار افطار

Loading

پاکستان بزنس فورم ہالینڈ کا سالانہ افطار ڈنر 16مارچ کو ہوگا۔ Read More »

۔28 فروری 2025 کو ہمارے نظام شمسی کے 7 سیارے ایک ہی صف میں دکھائی دیئے۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )28 فروری 2025 کو ہمارے نظام شمسی کے 7 سیارے ایک ہی صف میں دکھائی دیں گے، جو ایک نایاب فلکیاتی منظر ہوگا۔ اس منظر میں شامل سیارے عطارد، زہرہ، مریخ، مشتری، زحل، یورینس اور نیپچون ہوں گے، اور اس کو “پلینٹ پریڈ” کہا جاتا ہے۔28 فروری کو سورج غروب ہونے

Loading

۔28 فروری 2025 کو ہمارے نظام شمسی کے 7 سیارے ایک ہی صف میں دکھائی دیئے۔ Read More »