Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

معدنی وسائل پر تعاون سے متعلق امریکا کیساتھ کام کرنے کو تیار ہیں: روسی صدر پیوٹن

روسی صدر ولادمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ امریکا یوکرین معدنی معاہدے سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں، یوکرین سے متعلق مذاکرات میں یورپی یونین کی شرکت میں حرج نہیں ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ماسکو میں صحافیوں سے گفتگو میں روسی صدر نے کہاکہ معدنی وسائل پر تعاون سے متعلق امریکا کے […]

Loading

معدنی وسائل پر تعاون سے متعلق امریکا کیساتھ کام کرنے کو تیار ہیں: روسی صدر پیوٹن Read More »

حماس نے قیدیوں کی رہائی تک اسرائیل کے ساتھ مزید مذاکرات سے انکار

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے قیدیوں کی رہائی تک اسرائیل کے ساتھ مزید مذاکرات سے انکار کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اتوار کو حماس کے عہدیدار باسیم نعیم نے کہا کہ اسرائیل کے ساتھ ثالثوں کے ذریعے جنگ بندی کے مزید اقدامات پر مذاکرات اس وقت تک نہیں ہوں گے

Loading

حماس نے قیدیوں کی رہائی تک اسرائیل کے ساتھ مزید مذاکرات سے انکار Read More »

سلامتی کونسل میں روس مخالف تمام یورپی ترامیم مسترد، یوکرین سے متعلق امریکی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے روس مخالف تمام یورپی ترامیم مسترد کرتے ہوئے یوکرین سے متعلق امریکی قرارداد منظور کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ میں پیر کو یوکرین، یورپی یونین کی مشترکہ قرار داد اور امریکا کی الگ قرار داد پر ووٹنگ ہوئی۔ پہلے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی

Loading

سلامتی کونسل میں روس مخالف تمام یورپی ترامیم مسترد، یوکرین سے متعلق امریکی قرارداد منظور Read More »

تحریک انصاف نے پانی کے مسئلے پر سندھ کی حمایت کر دی

پاکستان تحریک انصاف نے پانی کے مسئلے پر سندھ کی حمایت کر دی۔ پیر کو محمود اچکزئی کی سربراہی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قادر مگسی اور ایاز لطیف پلیجو سے ملاقاتوں میں سلمان اکرم راجہ اور اسد قیصر نے پانی کے مسئلے پر سندھ کی حمایت کا اعلان کیا۔ پی ٹی آئی وفد

Loading

تحریک انصاف نے پانی کے مسئلے پر سندھ کی حمایت کر دی Read More »

لاہور پولیس میں پہلی مرتبہ 100 سے زائد اہلکار برطرف

لاہور پولیس میں پہلی مرتبہ 100 سے زائد پولیس اہلکاروں کو ایک ساتھ نوکری سے برطرف کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق برطرف پولیس اہلکار چیمپئنز ٹرافی کی سکیورٹی ڈیوٹی سے غیر حاضر رہے جب کہ انہیں ڈیوٹی پر طلب کیا گیا تو انہوں نے ڈیوٹی جوائن کرنے سے بھی انکار کیا۔ پولیس حکام کا بتانا

Loading

لاہور پولیس میں پہلی مرتبہ 100 سے زائد اہلکار برطرف Read More »

اڈیالہ جیل میں عمران اور بشریٰ کے ماہانہ اخراجات میں اضافہ

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ماہانہ اخراجات میں اضافہ ہوگیا۔ جیل ذرائع کاکہنا ہے اب تک صرف ان کے کھانے پینے پر ایک کروڑروپے سے زیادہ رقم خرچ کی جاچکی ہے اور اب بشریٰ بی بی کے جیل میں آنے کے بعد اس مد میں مزید اضافہ

Loading

اڈیالہ جیل میں عمران اور بشریٰ کے ماہانہ اخراجات میں اضافہ Read More »

کراچی: ٹینکر جلانے کے تیسرے مقدمے میں بھی آفاق احمد کی ضمانت منظور ، آج رہائی کا امکان

کراچی: مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کی ایک اور مقدمے میں ضمانت منظور کرلی گئی جس کے بعد ان کی آج شام تک رہائی کا امکان ہے۔ کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی کی عدالت میں چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کے خلاف ٹینکر جلانے سے متعلق تیسرے مقدمے کی سماعت

Loading

کراچی: ٹینکر جلانے کے تیسرے مقدمے میں بھی آفاق احمد کی ضمانت منظور ، آج رہائی کا امکان Read More »

’ایک نوٹیفکیشن کیلئے سب بیٹھ گئے تھے یہ تو ہماری حالت تھی‘، سپریم کورٹ میں جنرل (ر) باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا تذکرہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں آئینی بینچ کے جج نے دوران سماعت سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمرباجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے جسٹس منصور علی شاہ کے فیصلے کا حوالہ دیا۔  سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی

Loading

’ایک نوٹیفکیشن کیلئے سب بیٹھ گئے تھے یہ تو ہماری حالت تھی‘، سپریم کورٹ میں جنرل (ر) باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا تذکرہ Read More »

قطعہ بنام محرم جناب حاجی محمد نواز صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی

قطعہ بنام محرم جناب حاجی محمد نواز صاحب شاعر۔۔۔ناصر نظامی صاحب یقین ، صاحب ایمان وہ ہیں متقی نیک سیرت انسان خدا تعالیٰ ہمیشہ بلند رکھے ان کا مقام و مرتبہ اور شان ناصر نظامی ایمسٹرڈیم ہالینڈ

Loading

قطعہ بنام محرم جناب حاجی محمد نواز صاحب۔۔۔شاعر۔۔۔ناصر نظامی Read More »

تصور آخرت سے عاری معاشرہ۔۔۔ تحریر ۔۔۔ اوریا مقبول جان۔۔۔قسط نمبر 1

تصور آخرت سے عاری معاشرہ تحریر۔۔۔اوریا مقبول جان قسط نمبر 1 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ تصور آخرت سے عاری معاشرہ۔۔۔ تحریر ۔۔۔ اوریا مقبول جان)جرم و سزا کی دنیا وقت کے ساتھ پیچیدہ اور گھنجلک ہوتی چلی جا رہی ہے۔ جہاں انسان نے جرم کا سراغ لگانے کے لیے نت نئی ایجادات کیں، بیشمار

Loading

تصور آخرت سے عاری معاشرہ۔۔۔ تحریر ۔۔۔ اوریا مقبول جان۔۔۔قسط نمبر 1 Read More »