قرآن خوانی اور پروقار دعائیہ تقریب برائے مرشد کریم الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمیؒ جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم منعقد ہوگی
ہالینڈ، قرآن خوانی اور پروقار دعائیہ تقریب برائے مرشد کریم الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمیؒ 27 فروری 2025 جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم میں مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام منعقد ہوگی۔۔۔!! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی )علمی، ادبی، روحانی سلسلہ عظیمیہ کے امام حضور قلندر بابا اولیاء ؒکے شاگرد رشید اور مذکورہ سلسلے کے […]
![]()









