Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ایتھنز کی فضا کشمیر بنے گا پاکستان کے فلک شگاف نعروں سے گونج اُٹھی ،

ایتھنز کی فضا کشمیر بنے گا پاکستان کے فلک شگاف نعروں سے گونج اُٹھی ، ہم آزادی کے لئے کشمیری عوام کی جدوجہد اور قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔ یونان (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔ انصر اقبال بسراء )فرینڈز آف کشمیر گریس کے زیراہتمام بھارتی سفارتخانہ ایتھنز کے سامنے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے […]

Loading

ایتھنز کی فضا کشمیر بنے گا پاکستان کے فلک شگاف نعروں سے گونج اُٹھی ، Read More »

انٹر نیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس نے 2025/26 کیلئے ذمہ داران کا اعلان کر دیا

انٹر نیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس نے 2025/26 کیلئے ذمہ داران کا اعلان کر دیا  آئی اے پی جے اسی طرح مثبت انداز سے آگے بڑھتے ہوئے اور سیز پاکستانی صحافیوں کو متحد کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی ،خرم شہزاد ہالینڈ  (  ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل  ۔۔۔۔۔ رپورٹ  ۔۔۔۔ جاوید عظیمی 

Loading

انٹر نیشنل ایسوسی ایشن آف پاکستانی جرنلسٹس نے 2025/26 کیلئے ذمہ داران کا اعلان کر دیا Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ اللہ پاک کے آخری نبی  صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’لَاطَاعَۃَ فِیْ مَعْصِیَۃٍ اِنَّمَا الطَّاعَۃُ فِی الْمَعْرُوْفِ یعنی نافرمانی وگناہ کے معاملے میں کوئی اطاعت نہیں بےشک اطاعت تو نیکی کے کام میں ہی ہے۔‘‘ (بخاری، ۴/ ۴۹۳، حدیث:۷۲۵۷) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏حضور نبی کریم صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’نیکی حسن اخلاق کا نام ہے اور گناہ وہ ہے جو تیرے دل میں کھٹکے اور تجھے اس پر لوگوں کا مطلع ہونا (اِطلاع پانا) ناپسند  ہو۔‘‘  (مسلم، ص۱۰۶۱، حدیث:۶۵۱۷) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

ناخن گوشت میں دھنس جانے کے مسئلے سے نجات کیلئے مددگار طریقے

پاؤں کے انگوٹھے کے ناخن کا گوشت کے اندر بڑھنا یا اس میں دھنس جانا ایک عام مسئلہ ہے جو کافی تکلیف دہ ہوتا ہے۔ عموماً ایسا پاؤں کے انگوٹھے میں ہوتا ہے مگر کسی بھی انگلی میں ایسا ہو سکتا ہے اور عموماً اس مسئلے کا سامنا بار بار ہوتا ہے۔ اگر متاثرہ حصہ

Loading

ناخن گوشت میں دھنس جانے کے مسئلے سے نجات کیلئے مددگار طریقے Read More »

بنگلادیش میں محمد حارث کی ٹیم کیساتھ ایک اور مسئلہ، تنخواہ نہ ملنے پر ڈرائیور نے کھلاڑیوں کا سامان ضبط کرلیا

بنگلادیش میں پاکستانی کرکٹر محمد حارث کی فرنچائز میں ایک اور مسئلہ کھڑا ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلا دیش پریمیئر لیگ کی فرنچائز دربار راج شاہی کرکٹ کی دنیا میں محورِ گفتگو بنی ہوئی ہے۔  ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ فرنچائز نے ابھی تک اپنے غیر ملکی کھلاڑیوں

Loading

بنگلادیش میں محمد حارث کی ٹیم کیساتھ ایک اور مسئلہ، تنخواہ نہ ملنے پر ڈرائیور نے کھلاڑیوں کا سامان ضبط کرلیا Read More »

شام کے عبوری صدر احمد الشرع پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض: شام کے عبوری صدر احمد الشرع اپنے پہلے غیرملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق احمد الشرع کے ساتھ شام کے عبوری وزیر خارجہ اسد الشیبانی بھی موجود تھے، ائیرپورٹ پر ریاض کے نائب گورنر محمد بن عبد الرحمان بن عبد العزیز نے احمد الشرع کا استقبال کیا۔

Loading

شام کے عبوری صدر احمد الشرع پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے Read More »

اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں فوجی آپریشن، پناہ گزین کیمپ میں دھماکوں سے مکانات تباہ

اسرائیلی فوج کے مقبوضہ مغربی کنارے میں آپریشن کے دوران جنین پناہ گزین کیمپ میں دھماکوں سے کئی مکانات تباہ ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اتوار کو قابض اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے کے شہر جنین میں مہاجر کیمپ میں آپریشن کے دوران متعدد عمارتوں کو تباہ کر دیا۔ اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان

Loading

اسرائیل کا مقبوضہ مغربی کنارے میں فوجی آپریشن، پناہ گزین کیمپ میں دھماکوں سے مکانات تباہ Read More »

ٹرمپ کے چین، کینیڈا اور میکسیکو پر ٹیرف سے ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چین، کینیڈا اور میکسیکو پر ٹیرف عائد کرنے پر ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی دیکھی گئی۔ امریکی صدر کے اقدام کے بعد ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا جب کہ  ٹوکیو اور سیئول اسٹاک مارکیٹ میں 2 فیصد سے زائد گراوٹ دیکھی گئی، اس کے علاوہ سڈنی، سنگاپور اور

Loading

ٹرمپ کے چین، کینیڈا اور میکسیکو پر ٹیرف سے ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی Read More »

کرم امن معاہدے پر عملدر آمد کیلئے کمیٹیاں تشکیل

پشاور: ضلع کرم میں امن معاہدے پر عمل درآمد کے لیے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں۔  ذرائع کے مطابق کرم امن معاہدے پر عملدرآمد کے لیے کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں جس میں دونوں فریقین سے 14، 14 ممبران کمیٹیوں میں شامل ہیں جب کہ کمیٹیوں میں تمام اقوام کو نمائندگی دی گئی ہے۔  جرگے

Loading

کرم امن معاہدے پر عملدر آمد کیلئے کمیٹیاں تشکیل Read More »