ایک ارب سے زائد کا بھتہ بٹ کوائن کی صورت طلب، ملک ریاض کو دھمکی کا مقدمہ درج
بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض کو دھمکی کا مقدمہ اسلام آباد میں درج کرلیا گیا۔ مقدمہ بحریہ ٹاؤن کے ملازم وائس چیف ایگزیکٹو کرنل ریٹائرڈ خلیل الرحمان نے درج کرایا۔ مقدمہ تھانہ آبپارہ اسلام آباد میں درج کیا گیا۔ مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ایک ای میل کے ذریعے ملک ریاض سے ایک ارب […]
![]()
ایک ارب سے زائد کا بھتہ بٹ کوائن کی صورت طلب، ملک ریاض کو دھمکی کا مقدمہ درج Read More »









