Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏ حضرت سیِّدُنا ابو درداء رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسولِ پاک صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم    نے ارشاد فرمایا: ’’جو مسلمانوں کے راستے سے کوئی تکلیف دہ چیز دور کرتا ہے تو اللہ پاک اس کے بدلے میں اس شخص کے لئے ایک نیکی لکھتا ہے اور جس […]

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

سہ فریقی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی میں فخر کیساتھ بابر اوپننگ کریں گے، فیصلہ ہوگیا

سہ فریقی ٹورنامنٹ اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں فخر زمان کے ساتھ دوسرے اوپنر کا فیصلہ ہوگیا۔ سہ فریقی ٹورنامنٹ اور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں فخر زمان کے ساتھ  پاکستانی اننگز کا آغاز ٹیم کے سب سے مستند اور تجربہ کار بیٹر بابر اعظم کریں گے۔ قومی

Loading

سہ فریقی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی میں فخر کیساتھ بابر اوپننگ کریں گے، فیصلہ ہوگیا Read More »

فلسطینیوں کو غزہ سے نکالنا نسل کشی کے مترادف ہوگا، انتونیو گوتریس

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو غزہ کی پٹی سے نکالنا ان کی نسل کشی کے مترادف ہوگا۔ عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انتونیو گوتریس نے کہا کہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی جاری رہنی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی

Loading

فلسطینیوں کو غزہ سے نکالنا نسل کشی کے مترادف ہوگا، انتونیو گوتریس Read More »

امریکی صدر ٹرمپ کا تیل اور گیس پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل اور گیس پر 18 فروری سے ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسٹیل ، المونیم اور تانبے پر بھی ٹیرف لاگو ہوگا۔ہمارے ساتھ کینیڈا کا رویہ اچھا نہیں رہا ،ٹیرف کےنفاذ پر کینیڈا، میکسیکو اور چین کچھ نہیں کرسکتے، یورپی یونین

Loading

امریکی صدر ٹرمپ کا تیل اور گیس پر ٹیرف عائد کرنے کا اعلان Read More »

واشگنٹن طیارہ حادثے میں جاں بحق پاکستانی خاتون کی لاش مل گئی

تین روز قبل امریکا میں مسافر طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں جاں بحق پاکستانی نژاد خاتون اسریٰ حسین کی لاش مل گئی۔ اسریٰ حسین کی میت اہلخانہ کے حوالے کر دی گئی ہے اور ان کی تدفین اتوار کو انڈیانا پولس میں ہو گی۔  26 برس کی اسری حسین امریکن پاکستانی حامد رضا

Loading

واشگنٹن طیارہ حادثے میں جاں بحق پاکستانی خاتون کی لاش مل گئی Read More »

وزیراعلیٰ کے پی کا ضلع جنوبی وزیرستان اپرکا نام تبدیل کرکے ’محسود وزیرستان‘ رکھنے کا اعلان

خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ضلع جنوبی وزیرستان اپرکا نام تبدیل کرکے ضلع محسود وزیرستان رکھنے کا اعلان کردیا۔ پشاور میں وزیراعلیٰ کےپی علی امین گنڈا پور نے سماجی تنظیم کی ٹیلنٹ ایوارڈ تقریب میں شرکت کی۔ تقریب میں سینیٹردوست محمد، صوبائی وزرا، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی اور قبائلی عمائدین شریک ہوئے۔

Loading

وزیراعلیٰ کے پی کا ضلع جنوبی وزیرستان اپرکا نام تبدیل کرکے ’محسود وزیرستان‘ رکھنے کا اعلان Read More »

حکومت نے پیکا پر جلد بازی کی، متنازع شِق پر بات کرنے کو تیار ہیں: حکومتی نمائندگان

اسلام آباد: حکومتی نمائندوں نے پیکا قانون سازی پر جلد بازی کا اعتراف کرتےہوئے بات چیت پر رضا مندی ظاہر کی ہے۔ ایک بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ  وہ مانتے ہیں پیکا قانون سازی میں حکومت نے جلد بازی کی اور اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ پیکا کا

Loading

حکومت نے پیکا پر جلد بازی کی، متنازع شِق پر بات کرنے کو تیار ہیں: حکومتی نمائندگان Read More »

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پختونخوا عہدے سے مستعفی، وجہ بھی سامنے آگئی

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا سید کوثر علی شاہ اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق سید کوثر علی شاہ نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو بھجوا دیا ہے۔ سید کوثر علی شاہ کا نام پشاور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کیلئے فہرست میں شامل تھا تاہم کوثر

Loading

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پختونخوا عہدے سے مستعفی، وجہ بھی سامنے آگئی Read More »

حکومت پی ٹی آئی مذاکرات، اسپیکر قومی اسمبلی کا مذاکراتی کمیٹیاں برقرار رکھنےکافیصلہ

اسپیکر قومی اسمبلی سردار  ایاز صادق نے حکومت اور  پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے لیے بنائی گئی کمیٹیاں برقرار  رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کی طرف سے مذاکراتی کمیٹیاں تحلیل کی جاچکی ہیں تاہم  قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے ابھی تک مذاکراتی کمیٹیوں کوباقاعدہ ڈی نوٹیفائی نہیں کیا۔ ترجمان قومی

Loading

حکومت پی ٹی آئی مذاکرات، اسپیکر قومی اسمبلی کا مذاکراتی کمیٹیاں برقرار رکھنےکافیصلہ Read More »