واشگنٹن طیارہ حادثے میں جاں بحق پاکستانی خاتون کی لاش مل گئی
تین روز قبل امریکا میں مسافر طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں جاں بحق پاکستانی نژاد خاتون اسریٰ حسین کی لاش مل گئی۔ اسریٰ حسین کی میت اہلخانہ کے حوالے کر دی گئی ہے اور ان کی تدفین اتوار کو انڈیانا پولس میں ہو گی۔ 26 برس کی اسری حسین امریکن پاکستانی حامد رضا […]
![]()
واشگنٹن طیارہ حادثے میں جاں بحق پاکستانی خاتون کی لاش مل گئی Read More »









