جنگ بندی معاہدہ: حماس 34 اسرائیلی یرغمالی رہا کرنے کو تیار ہے، خبر ایجنسی کا دعویٰ
غزہ: غیر ملکی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس نے ممکنہ جنگ بندی معاہدے کے تحت 34 یرغمالیوں کی رہائی پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق غزہ میں جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی کےلیے دوحہ میں بات چیت کا عمل دوبارہ شروع ہوچکا ہے جہاں قطر، […]
![]()
جنگ بندی معاہدہ: حماس 34 اسرائیلی یرغمالی رہا کرنے کو تیار ہے، خبر ایجنسی کا دعویٰ Read More »









