Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو زانٹرنیشنل)  حضرت سیِّدُنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسولِ کریم صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم     نے ارشاد فرمایا: ’’ایمان کے 70 سے زائد شعبے ہیں اور حیا ایمان کا ایک شعبہ ہے۔‘‘  (مسلم،ص۴۵، حدیث:۱۵۲) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل) حضرت سیِّدُنا انس بن مالک   رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسولِ پاک صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم نے ارشاد فرمایا: ’’بےشک ہر دین کا ایک خلق ہے اور اسلام کا خلق حیا ہے۔‘‘  (ابن ماجة، ۴/ ۴۶۰، حدیث:۴۱۸۱) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

جہاں بے وقوف زیادہ ہوں وہاں دھوکے باز بھوکا نہیں مرتا ۔

جہاں بے وقوف زیادہ ہوں وہاں دھوکے باز بھوکا نہیں مرتا ۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) پہلے موٹیوشنل اسپیکر اس معاشرے کو شارٹ کٹ کا ذریعہ سکھانے پر تلے ہوئے تھے اور ایک چاول سے دیگ بنانے کے خواب دکھاتے تھے ،  ان کو سنتے ہوئے نوجوانوں کو ایسا لگتا تھا کہ ان کے

Loading

جہاں بے وقوف زیادہ ہوں وہاں دھوکے باز بھوکا نہیں مرتا ۔ Read More »

سابق صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا آسٹریا چوہدری محمد آصف (مرحوم) کی روح کے ایصال ثواب کیلئے محفل اور اجتماعی فاتحہ خوانی۔

سابق صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا آسٹریا چوہدری محمد آصف (مرحوم) کی روح کے ایصال ثواب کیلئے محفل اور اجتماعی فاتحہ خوانی۔ آسٹریا(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔رپورٹ۔۔۔ محمد عامر صدیق)سابق صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا آسٹریا چوہدری محمد آصف (مرحوم) کی روح کے ایصال ثواب کیلئے 5 جنوری 2025 بروز اتوار شام 00۔4 بجے منہاج القرآن

Loading

سابق صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل ویانا آسٹریا چوہدری محمد آصف (مرحوم) کی روح کے ایصال ثواب کیلئے محفل اور اجتماعی فاتحہ خوانی۔ Read More »

اس موسم کی سوغات کینو روزانہ کھانے کے بہترین فوائد جان لیں

دیکھنے میں کسی مالٹے کی طرح نظر آنے والا وہ پھل جو پاکستان میں بہت زیادہ کھایا جاتا ہے۔ کینو وہ پھل ہے جس کی سب سے زیادہ پیداوار پاکستان میں ہوتی ہے۔ موسم سرما کی اس سوغات میں متعدد ایسے غذائی اجزا موجود ہوتے ہیں جو صحت کے لیے مفید ہوتے ہیں۔ تو وہ

Loading

اس موسم کی سوغات کینو روزانہ کھانے کے بہترین فوائد جان لیں Read More »

چیٹ جی پی ٹی سے کبھی غلطی سے بھی یہ 5 عام باتیں نہ پوچھیں

آج کے دور میں طالبعلم سمیت ہر شعبے کے افراد نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی چیٹ بوٹس کو زندگی کا حصہ بنالیا ہے، یہ فائدہ مند بھی ہے لیکن اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ ہر چیز کو ایک حد تک استعمال کرنا چاہیے۔ غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق ماہرین کی

Loading

چیٹ جی پی ٹی سے کبھی غلطی سے بھی یہ 5 عام باتیں نہ پوچھیں Read More »

نیلم منیر نے دلہے کے ہمراہ شادی کی دلکش تصاویر شیئر کردیں

معروف پاکستانی اداکارہ نیلم منیر نے عروسی لباس میں اپنا فوٹو شوٹ انسٹاگرام پر شیئر کردیا۔ نیلم منیر نے اپنے شوہر محمد راشد کے ہمراہ خوبصورت لال جوڑے میں ملبوس تصویریں شیئر کیں جب کہ دلہا  محمد راشد نے روایتی سفید شیروانی زیب تن کررکھی ہے۔  جوڑے کی تصاویرسوشل میڈیا پر مداحوں کو خوب بھارہی

Loading

نیلم منیر نے دلہے کے ہمراہ شادی کی دلکش تصاویر شیئر کردیں Read More »

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: بابر اعظم اور شان مسعود کی جوڑی نے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستانی بیٹر بابر اعظم اور شان مسعود کی جوڑی نے شراکت کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آخری میچ کیپ ٹاؤن میں جاری ہے۔جہاں پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں

Loading

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: بابر اعظم اور شان مسعود کی جوڑی نے نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا Read More »

چین نے بھارت کے ساتھ متنازع سرحدی علاقے میں دو نئی کاؤنٹیاں بنالیں

چین نے بھارت کے ساتھ متنازع سرحدی علاقے لداخ میں دو نئی کاؤنٹیاں بنالیں۔  بھارت کی جانب سے چینی اقدام پر شدید احتجاج کیا گیا ہے اور بھارتی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ان دو کاؤنٹیوں کا کچھ حصہ لداخ میں آتا ہے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق بھارتی علاقے پر چین

Loading

چین نے بھارت کے ساتھ متنازع سرحدی علاقے میں دو نئی کاؤنٹیاں بنالیں Read More »

غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 100 شہادتیں، بے گھر فلسطینی خون جماتی ٹھنڈ میں خیموں میں رہنے پر مجبور

اسرائیلی فوج نے  شمالی غزہ کے علاقوں میں بمباری کرکے مزید 17 فلسطینیوں کو شہیدکردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی طیاروں  نے غزہ کے علاقے  خان یونس میں پولیس اسٹیشن پر حملہ  کیا۔ دوسری جانب  رفح نصیرات اور جبالیا کیمپوں میں مکانات پر بمباری کرکے  مزید 17 فلسطینی شہید کردیے۔ اسرائیلی حملوں

Loading

غزہ: اسرائیلی حملوں میں مزید 100 شہادتیں، بے گھر فلسطینی خون جماتی ٹھنڈ میں خیموں میں رہنے پر مجبور Read More »