Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

۔22 دسمبر….. آج ساقی کی 37ویں برسی ہے۔

22 دسمبر….. آج ساقی کی 37ویں برسی ہے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ساقی ایک پاکستانی اداکار تھے ابتدائی کیرئیر میں ہیرو کے طور پر نظر آئے اور پھر بہت سے کریکٹر اور ولن کے کردار ادا کیے۔ ساقی نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز 1955 میں ہالی ووڈ فلم بھوانی جنکشن سے کیا۔ وہ روانی […]

Loading

۔22 دسمبر….. آج ساقی کی 37ویں برسی ہے۔ Read More »

معین اختر کی  سالگرہ 🎂🎂🎂

معین اختر کی  سالگرہ 🎂🎂🎂 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )معین اختر 24 دسمبر 1950 میں کراچی میں پیدا ھوئے-معین اختر پاکستان ٹیلیوژن، اسٹیج اور فلم کے ایک مزاحیہ اداکار اور میزبان ہیں۔ اس کے علاوہ وہ بطور فلم ہدایت کار، پروڈیوسر، گلوکار اور مصنف کام کر چکے ہیں۔ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی

Loading

معین اختر کی  سالگرہ 🎂🎂🎂 Read More »

کوانٹم الجھاؤ کے اٌسرار۔۔۔ تحریر: محمد یاسین خوجہ

کوانٹم الجھاؤ کے اٌسرار تحریر: محمد یاسین خوجہ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )کوانٹم فزکس، ایک بہُت پیچیدہ اور مشکل ترین سائنسی شعبہ ہے یہ کائنات کے کچھ انتہائی پراسرار کوانٹم مظاہر کی تشریح کرتی ہے اور بعض اوقات تاریک مادے (Dark Matter) اور تاریک توانائی (Dark Energy) کے رویوں کو سمجھنے میں بھی معاون ثابت

Loading

کوانٹم الجھاؤ کے اٌسرار۔۔۔ تحریر: محمد یاسین خوجہ Read More »

اداکار محمد علی نے مصیبت زدہ شخص کو پچاس ہزار روپے قرض تو دے دیا لیکن پہلے اس سے تین روپے مانگ لئے۔

اداکار محمد علی نے مصیبت زدہ شخص کو پچاس ہزار روپے قرض تو دے دیا لیکن پہلے اس سے تین روپے مانگ لئے۔ کوٹھی کے خوبصورت لان میں سردی کی ایک دوپہر، میں اور علی بھائی بیٹھے گفتگو کر رہے تھے۔ ملازم نے علی بھائی سے آ کر کہا کہ باہر کوئی آدمی آپ سے

Loading

اداکار محمد علی نے مصیبت زدہ شخص کو پچاس ہزار روپے قرض تو دے دیا لیکن پہلے اس سے تین روپے مانگ لئے۔ Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل (‏حضرت سیِّدُنا انس بن مالک   رضی اللہ عنہ   سے مروی ہے کہ ’’جب کوئی مہمان کسی کے یہاں آتا ہے تو اپنا رِزق لے کر آتا ہے اور جب جاتا ہے تو صاحِبِ خانہ کے گناہ بخشے جانے کا سبب ہوتا ہے۔‘‘  (کنز العمال، ۵/ ۱۰۷، حدیث:۲۵۸۳۱)  انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

پی ایس بی کا تمام اسپورٹس باڈیز کے انتخابات خود کرانے کا فیصلہ، نئے بحران کا خدشہ

اسلام آباد: پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ملک کی تمام اسپورٹس باڈیز کے انتخابات خود کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد پاکستاں اسپورٹس میں نئے بحران کا اندیشہ پیدا ہوگیا ہے۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک میں تمام اسپورٹس باڈیز کے انتخابات پی ایس بی کا الیکشن کمیشن کرائے گا۔  پاکستاں

Loading

پی ایس بی کا تمام اسپورٹس باڈیز کے انتخابات خود کرانے کا فیصلہ، نئے بحران کا خدشہ Read More »

ٹرمپ نے قتل اور جنسی زیادتی میں ملوث مجرمان کیلئے سزائے موت کے نفاذ کا اشارہ دیدیا

نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے قتل، جنسی زیادتی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث مجرمان کے لیے سزائے موت کے نفاذ کا اشارہ دے دیا۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری کردہ اپنے بیان  میں کہا ہے کہ وہ محکمہ انصاف کو ہدایت دیں گے کہ امریکی شہریوں کو

Loading

ٹرمپ نے قتل اور جنسی زیادتی میں ملوث مجرمان کیلئے سزائے موت کے نفاذ کا اشارہ دیدیا Read More »

سعودی عرب میں رواں سال 300 سے زائد افراد کو سزائے موت دی گئی

ریاض: غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب میں رواں سال 330 مجرمان کو سزائے موت دی گئی جو کئی برسوں کے دوران سب سے بڑی تعداد ہے۔ خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ اعداد و شمار انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم کی جانب سے سزائے موت کے اعلانات کی بنیاد پر جاری

Loading

سعودی عرب میں رواں سال 300 سے زائد افراد کو سزائے موت دی گئی Read More »

ایران نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل پر اسرائیل کیخلاف جوابی کارروائی کا عندیہ دیدیا

ایران نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل پر اسرائیل کے خلاف جوابی کارروائی کا عندیہ دیتے ہوئے اسرائیل کی جانب سے کیے جانے والے اعتراف کی شدید مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر امیر سعید نے سیکرٹری جنرل یو این انتونیو گوتریس کو خط لکھا ہے۔ خط میں ایرانی سفیر نے کہا

Loading

ایران نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل پر اسرائیل کیخلاف جوابی کارروائی کا عندیہ دیدیا Read More »

جسٹس منصور علی شاہ کی بطور انتظامی جج سپریم کورٹ ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے بطور انتظامی جج سپریم کورٹ ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت کر لی۔ ذرائع کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ نے بھیجی گئیں انتظامی فائلوں پر دستخط کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا

Loading

جسٹس منصور علی شاہ کی بطور انتظامی جج سپریم کورٹ ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت Read More »