Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

’قائد اعظم نے وہ کر دکھایا جسے لوگ ناممکن سمجھتے تھے‘، صدر اور وزیراعظم کا بانی پاکستان کو خراج عقیدت

صدر  مملکت آصف علی زرداری اور  وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے قائد اعظم محمد علی جناح کو یوم ولادت پر زبر دست خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ قائد اعظم نے ایک سیاسی جدو جہد کے ذریعے تاریخ کا دھارا بدلا، قائد کے وژن، عزم […]

Loading

’قائد اعظم نے وہ کر دکھایا جسے لوگ ناممکن سمجھتے تھے‘، صدر اور وزیراعظم کا بانی پاکستان کو خراج عقیدت Read More »

فیصلے عمران خان نے کرنے ہیں، ان سے مشاورت کے بغیر مذاکرات بے معنی رہیں گے: اسد قیصر

پشاور: پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہماری مذاکراتی کمیٹی با اختیار  ہے لیکن فیصلے عمران خان نے کرنے ہیں۔   اسد قیصر نے کہا ہے کہ مذاکرات میں پہلا مطالبہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہے، ملاقات کے لیے مناسب ماحول دیا جائے جس میں

Loading

فیصلے عمران خان نے کرنے ہیں، ان سے مشاورت کے بغیر مذاکرات بے معنی رہیں گے: اسد قیصر Read More »

عمران خان کی پی ٹی آئی قیادت کو سول نافرمانی کی تحریک جاری رکھنے کی ہدایت

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سول نافرنی کی تحریک جاری رکھنے جبکہ پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا اور سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کو عالمی امور پر بات کرنے کی ہدایات دے دی ہیں۔  مرکزی سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی

Loading

عمران خان کی پی ٹی آئی قیادت کو سول نافرمانی کی تحریک جاری رکھنے کی ہدایت Read More »

پارا چنار: راستوں کی بندش کے باعث علاج کی سہولیات نہ ملنے سے جاں بحق بچوں کی تعداد 100 سے متجاوز

پشاور: پاراچنار میں علاج کی سہولیات نہ ملنے سے جاں بحق بچوں کی تعداد 100 سے تجاوز کرگئی ہے۔   پاراچنار میں ڈھائی ماہ سے راستوں کی بندش کے خلاف شہریوں کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے۔  تحصیل چیئرمین اپرکرم آغا مزمل کا کہنا ہے کہ راستوں کی بندش کے باعث شہری خوراک و علاج

Loading

پارا چنار: راستوں کی بندش کے باعث علاج کی سہولیات نہ ملنے سے جاں بحق بچوں کی تعداد 100 سے متجاوز Read More »

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم پیدائش ،عیسائی برادری کی تیاریاں عروج پر ہیں۔

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے یوم پیدائش کو جشن کے طور پر  منانے کے لئے دنیا بھر میں عیسائی برادری کی تیاریاں عروج پر ہیں۔  تحریر۔۔۔جاوید عظیمی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔کرسمس 2025۔۔۔تحریر ۔۔۔۔جاوید عظیمی ) اللہ تعالٰی کی جانب سے اس دنیا میں بھیجے گئے کم و بیش ایک لاکھ پچیس ہزار انبیاء میں ایک

Loading

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم پیدائش ،عیسائی برادری کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ Read More »

فرمان عالی شان ۔۔۔!!

‏ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) حضرت سیِّدُنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسولِ پاک صلّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلّم     نے ارشاد فرمایا: ’’بےشک سنت سے ہے کہ آدمی مہمان کو دروازے تک رخصت کرنے جائے۔‘‘  (ابن ماجہ،، ۴/ ۵۲، حدیث:۳۳۵۸)

Loading

فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

بچوں کی بھوک بڑھانے کے آزمودہ ٹوٹکے۔۔۔۔۔۔قسط نمبر1

بچوں کی بھوک بڑھانے کے آزمودہ ٹوٹکے۔۔۔ قسط نمبر1 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ بچوں کی بھوک بڑھانے کے آزمودہ ٹوٹکے)اکثر ماؤں کی شکایت ہوتی ہے کہ ان کا بچہ کھاتا نہیں، اسے زبر دستی کھلانا پڑتا ہے، بچہ دن بدن کمزور ہوتا جارہا ہے۔ ماؤں کی سمجھ میں نہیں آتا کہ وہ کیا کریں کہ

Loading

بچوں کی بھوک بڑھانے کے آزمودہ ٹوٹکے۔۔۔۔۔۔قسط نمبر1 Read More »

19 برس بعد ٹیسٹ سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کی تفصیلات جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کی تفصیلات کا اعلان کر دیا۔ پی سی بی کی جانب سے ویسٹ انڈیز کی مینز کرکٹ ٹیم کے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 میچز کے لیے پاکستان کے دورے کی تفصیلات کا اعلان کیا گیا ہے۔

Loading

19 برس بعد ٹیسٹ سیریز کیلئے ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کی تفصیلات جاری Read More »

ایک اورکشمیری نژاد پاکستانی برطانیہ میں لارڈ بن گیا

لبرل ڈیمو کریٹ کے رہنما کشمیر نژاد پاکستانی شفق محمود ہاؤس آف لارڈ کے تاحیات رکن بنا دیے گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کشمیر میں پیدا ہونے والے شفق محمود اپنے خاندان کے ہمراہ 4 برس کی عمر میں شیفیلڈ آ کر آباد ہوئے تھے، شیفیلڈ کونسل میں 2011 سے لبرل ڈیموکریٹ گروپ کے لیڈر

Loading

ایک اورکشمیری نژاد پاکستانی برطانیہ میں لارڈ بن گیا Read More »

حوثیوں کا ایک ہفتے میں تیسرا بیلسٹک میزائل حملہ، بھگدڑ مچنے سے 25 اسرائیلی زخمی

صنعا: یمن کے حوثیوں نے ایک بار  پھر اسرائیل  کو بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنایا جس سے اسرائیلی شہروں میں بھگدڑ مچ گئی۔  اسرائیلی میڈیا کا بتانا ہے کہ حوثیوں نے وسطی اسرائیل کے شہروں کی جانب بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا جسے اسرائیلی دفاعی نظام نے گرا دیا۔  رپورٹ کے مطابق میزائل کے اسرائیلی

Loading

حوثیوں کا ایک ہفتے میں تیسرا بیلسٹک میزائل حملہ، بھگدڑ مچنے سے 25 اسرائیلی زخمی Read More »