کوئی بھی فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل نہیں کررہا: ٹرمپ کا یوٹرن
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کوئی بھی فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل نہیں کررہا۔ امریکی صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں آئر لینڈ کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات کے موقع پر صحافی کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ کوئی فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل نہیں کررہا۔ دوسری […]
![]()
کوئی بھی فلسطینیوں کو غزہ سے بے دخل نہیں کررہا: ٹرمپ کا یوٹرن Read More »









