Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

جوہری معاہدے پر بات چیت کیلئے ٹرمپ کا خط موصول نہیں ہوا، امریکا سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: ایران

ایران کا کہنا ہے کہ اسے ابھی تک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری پروگرام پر مذاکرات کے حوالے سے کوئی خط موصول نہیں ہوا، موجودہ صورتحال میں امریکا سے براہ راست مذاکرات نہیں ہوسکتے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق جمعہ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ ایران کے […]

Loading

جوہری معاہدے پر بات چیت کیلئے ٹرمپ کا خط موصول نہیں ہوا، امریکا سے مذاکرات نہیں ہوسکتے: ایران Read More »

ٹرمپ انتظامیہ کا حماس کی حمایت کرنیوالےطلبہ کے ویزے منسوخ کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ  حماس کی حمایت کرنیوالےطلبہ کا اے آئی کے ذریعے سوشل میڈیا پلیٹ فارم چیک کرکے ویزے منسوخ کرےگی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے حماس کی حمایت کرنیوالے طلبہ کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا جس کے تحت انتظامیہ طلبہ کا اے آئی کے ذریعے سوشل میڈیا پلیٹ فارم چیک کرکے

Loading

ٹرمپ انتظامیہ کا حماس کی حمایت کرنیوالےطلبہ کے ویزے منسوخ کرنے کا فیصلہ Read More »

برطانیہ میں نئی تاریخ رقم، ونڈسر کاسل کی ہزار سالہ تاریخ میں پہلی بار افطار پارٹی کا اہتمام

لندن: برطانوی بادشاہ چارلس کی شاہی رہائش گاہ ونڈسر کاسل میں افطار پارٹی کے اہتمام کے ساتھ برطانیہ میں نئی تاریخ رقم ہوگئی۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق اتوار کو ونڈسر کاسل کی ایک ہزار سال کی تاریخ میں پہلی مرتبہ افطار کا اہتمام کیا گیا اور کاسل میں اذان کی صدا بلند ہوئی۔

Loading

برطانیہ میں نئی تاریخ رقم، ونڈسر کاسل کی ہزار سالہ تاریخ میں پہلی بار افطار پارٹی کا اہتمام Read More »

داعش دہشتگرد کی گرفتاری کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے، اُس کی حکومت کے شکر گزار ہیں: امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا کہ کابل ائیرپورٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ داعش دہشت گرد شریف اللہ کی گرفتاری کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے، اس تعاون پر حکومت پاکستان کے شکر گزار ہیں۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاک افغان سرحد سے داعش کے دہشت گرد شریف اللہ کی

Loading

داعش دہشتگرد کی گرفتاری کا کریڈٹ پاکستان کو جاتا ہے، اُس کی حکومت کے شکر گزار ہیں: امریکا Read More »

ٹرمپ کی حماس سے بات چیت کی تصدیق، یرغمالیوں کو رہا کرنا ہوگا: امریکی صدر

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس سے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے بات کی ہے لہٰذا حماس کو غزہ میں قید تمام یرغمالیوں کو رہا کرنا ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ امریکا میں تارکین وطن کا داخلہ روکنے کیلئے

Loading

ٹرمپ کی حماس سے بات چیت کی تصدیق، یرغمالیوں کو رہا کرنا ہوگا: امریکی صدر Read More »

امریکا نے یوکرین کے ساتھ خفیہ معلومات کا تبادلہ منقطع کردیا

امریکا نے یوکرین کے ساتھ خفیہ معلومات کا تبادلہ منقطع کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ جان ریٹکلف نے تصدیق کی ہے کہ امریکا نے یوکرین کے ساتھ انٹیلی جنس شیئرنگ روک دی ہے۔ خیال کیا جارہا ہےکہ امریکا کے اس اقدام سے یوکرینی فوج کے

Loading

امریکا نے یوکرین کے ساتھ خفیہ معلومات کا تبادلہ منقطع کردیا Read More »

حماس نے یرغمالیوں کو فوری رہا نہ کیا تو اسے بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی: ٹرمپ کی دھمکی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کو ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے غزہ میں قید تمام یرغمالیوں کو رہا نہیں کیا تو اس کی قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ حماس کے رہنماؤں کے پاس غزہ چھوڑنے

Loading

حماس نے یرغمالیوں کو فوری رہا نہ کیا تو اسے بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی: ٹرمپ کی دھمکی Read More »

حماس نے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے امریکا سے براہ راست مذاکرات کی تصدیق کر دی

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے امریکا سے براہ راست مذاکرات کی تصدیق کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بدھ کو ایک حماس عہدے دار( جس نے نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست پر)  بتایا کہ یرغمالیوں کی رہائی کیلئے  ایک امریکی ایلچی کے ساتھ براہ راست مذاکرات

Loading

حماس نے یرغمالیوں کی رہائی کیلئے امریکا سے براہ راست مذاکرات کی تصدیق کر دی Read More »

امریکی صدر حماس کے بغیر غزہ کی تعمیر نو سے متعلق اپنی تجویز پرقائم ہیں: وائٹ ہاؤس

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر حماس کے بغیر غزہ کی تعمیر نو سے متعلق اپنی تجویز پرقائم ہیں۔ وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عرب ممالک کی طرف سے غزہ کی تعمیر نو کا منصوبہ حقیقت کے برعکس ہے۔ ا س سے پہلے عرب ممالک

Loading

امریکی صدر حماس کے بغیر غزہ کی تعمیر نو سے متعلق اپنی تجویز پرقائم ہیں: وائٹ ہاؤس Read More »

‘جو ملک امریکا پر ٹیکس لگائے گا، ہم جوابی ٹیکس لگائیں گے’، ٹرمپ کا کانگریس سے پہلا خطاب

واشگنٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا پر ٹیکسز لگانے والے ممالک پر جوابی ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔ صدارت سنبھالنے کے بعد کانگریس سے پہلے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا پھر سے میدان میں آگیا ہے، ہم نے ڈیڑھ ماہ میں جتنا کام کیا، اتنا دیگر نے 4سالوں میں کیا۔ صدر ٹرمپ

Loading

‘جو ملک امریکا پر ٹیکس لگائے گا، ہم جوابی ٹیکس لگائیں گے’، ٹرمپ کا کانگریس سے پہلا خطاب Read More »