Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

ٹرمپ کا منصوبہ مسترد، عرب ممالک نے غزہ کی تعمیر نو کیلئے مصر کے منصوبے کی حمایت کر دی

عرب ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ پر قبضے اور فلسطینیوں کی بے دخلی کے منصوبے کو مسترد کرتے ہوئے مصر کے متبادل منصوبے کی حمایت کر دی۔ منگل کو عرب ممالک کا قاہرہ میں غیرمعمولی اجلاس ہوا جس میں مصر، سعودی عرب، قطر، اردن، شام اور دیگر عرب ممالک سمیت اقوام متحدہ کے سربراہ، […]

Loading

ٹرمپ کا منصوبہ مسترد، عرب ممالک نے غزہ کی تعمیر نو کیلئے مصر کے منصوبے کی حمایت کر دی Read More »

‘یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو ناقابل تصور نتائج بھگتنا ہوں گے’: نیتن یاہو نے حماس کو خبردار کر دیا

اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کو خبردار کیا ہے کہ اگر  غزہ میں موجود ہمارے یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو اسے  ناقابل تصور نتائج بھگتنا ہوں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وزیر اعظم نیتن یاہو نے پیر کو اسرائیلی پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے

Loading

‘یرغمالیوں کو رہا نہ کیا تو ناقابل تصور نتائج بھگتنا ہوں گے’: نیتن یاہو نے حماس کو خبردار کر دیا Read More »

اسرائیلی فوج کی شام میں غیر قانونی پیش قدمی جاری، 13 کلومیٹر کا علاقہ قبضہ کرلیا

اسرائیلی افواج نے شام میں غیر قانونی پیش قدمی کرتے ہوئے سرحد سے 13 کلومیٹر اندر تک غیر اعلانیہ قبضہ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کی شامی علاقوں میں غیر قانونی پیش قدمی کا سلسلہ جاری ہے اور  اسرائیلی فوج مسحرہ پرقبضے کے بعد تل المال کے پہاڑ تک پہنچ گئی ہے۔

Loading

اسرائیلی فوج کی شام میں غیر قانونی پیش قدمی جاری، 13 کلومیٹر کا علاقہ قبضہ کرلیا Read More »

ٹیرف جنگ: چین نے امریکا کو جواب دیتے ہوئے مزید 15 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا

بیجنگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی درآمدات پر اضافی ٹیرف لگانے کے اعلان کے بعد اب چین نے بھی جوابی طور پر امریکی درآمدات پر اضافی ٹیرف عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی جانب سے محصولات میں اضافے کے جواب میں چین امریکی زرعی درآمدات

Loading

ٹیرف جنگ: چین نے امریکا کو جواب دیتے ہوئے مزید 15 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان کردیا Read More »

غزہ کی امداد روکنے کے خلاف انسانی حقوق تنظیمیں اسرائیلی سپریم کورٹ پہنچ گئیں

تل ابیب: اسرائیلی حکومت کی جانب سے غزہ کے فلسطینیوں کے لیے ہر قسم کی امداد لے جانے پر پابندی کے خلاف انسانی حقوق کی تنظیموں نے اسرائیلی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق 5 غیر سرکاری اور انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے دائر کی گئی درخواستوں میں استدعا

Loading

غزہ کی امداد روکنے کے خلاف انسانی حقوق تنظیمیں اسرائیلی سپریم کورٹ پہنچ گئیں Read More »

جب تک جنگ جاری ہے یوکرین کو فوجی امداد جاری رکھی جائےگی: یورپی رہنماؤں کا اتفاق

یوکرین کے صدر سے اظہار یکجہتی کے لیے برطانیہ  میں ہونے والے سربراہی اجلاس میں یورپی  رہنماؤں نے اتفاق کیا کہ جب تک جنگ جاری ہے  یوکرین کو  فوجی امداد جاری رکھی جائےگی اور روس پر اقتصادی دباؤ میں اضافہ کیا جائےگا۔ امریکی صدر ٹرمپ اور یوکرینی صدر زیلنسکی کے درمیان کشیدگی کے بعد یوکرین سے

Loading

جب تک جنگ جاری ہے یوکرین کو فوجی امداد جاری رکھی جائےگی: یورپی رہنماؤں کا اتفاق Read More »

امریکا کیساتھ معدنیات کے معاہدے کیلئے تیار ہیں: یوکرینی صدر زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ معدنیات کے معاہدے کیلئے تیار ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے اتوار کو  لندن میں یورپی رہنماؤں کے سربراہی اجلاس کے بعد برطانوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ یوکرین امریکا کے ساتھ معدنیات کے

Loading

امریکا کیساتھ معدنیات کے معاہدے کیلئے تیار ہیں: یوکرینی صدر زیلنسکی Read More »

جاپان میں شرح پیدائش 125 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

جاپان میں حکومت کی جانب سے شرح پیدائش میں اضافے کے لیے اٹھائے جانے والے تمام تر اقدامات بے سود ثابت ہو رہے ہیں اور تمام تر کوششوں کے باوجود شرح پیدائش 125 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کی وزارت صحت کی جانب

Loading

جاپان میں شرح پیدائش 125 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی Read More »

یوکرینی صدر کا ٹرمپ سے تلخ کلامی پر معافی مانگنے سے انکار

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے تلخ کلامی پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔ جمعہ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کی ملاقات جھگڑے کی صورت اختیار کر گئی۔  یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی، اس

Loading

یوکرینی صدر کا ٹرمپ سے تلخ کلامی پر معافی مانگنے سے انکار Read More »

امریکا نے اسرائیل کو 3 ارب ڈالر کا اسلحہ اور بلڈوزرز فروخت کرنے کی منظوری دیدی

امریکا نے اسرائیل کو 3 ارب ڈالر کا اسلحہ اور بلڈوزرز  فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے جمعہ کے روز 3 ارب ڈالر کا اسلحہ، بلڈوزرز اور دیگر آلات اسرائیل کو فروخت کرنے کی منظوری دی جن میں غزہ پر استعمال ہونے والا امریکی ساختہ اسلحہ بھی

Loading

امریکا نے اسرائیل کو 3 ارب ڈالر کا اسلحہ اور بلڈوزرز فروخت کرنے کی منظوری دیدی Read More »