Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

امریکی اخبار نے بھارتی حکومت کی سرپرستی میں دنیا بھر میں ہونیوالی دہشتگردی کو بےنقاب کردیا

امریکی اخبار نے بھارتی حکومت کی سرپرستی میں دنیا بھر میں ہونے والی دہشتگردی کو بری طرح  بےنقاب کر دیا۔  امریکی اخبار  واشنگٹن پوسٹ نے دہشتگردی اور سنگین انسانی جرائم میں ملوث بھارتی حکومت کی سرپسرستی میں ہوانے والی کارستانیوں کا پردہ چاک کیا ہے۔ امریکی اخبار نے لکھا کہ بھارت پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں […]

Loading

امریکی اخبار نے بھارتی حکومت کی سرپرستی میں دنیا بھر میں ہونیوالی دہشتگردی کو بےنقاب کردیا Read More »

عمارتوں میں ایسی کھڑکیاں نہ بنائی جائیں جن سے خواتین کی پرائیویسی متاثر ہو، افغان حکومت کا حکم

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے رہائشی عمارتوں میں ایسی کھڑکیاں بنانے پر پابندی عائد کردی جہاں سے خواتین کے استعمال کی جگہوں پر جھانکا جاسکے۔ طالبان نے عمارتوں میں پہلے سے موجود ایسی تمام کھڑکیوں کو بھی بند کرنے کی ہدایت کردی ہے۔  حکومتی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نئی عمارتوں

Loading

عمارتوں میں ایسی کھڑکیاں نہ بنائی جائیں جن سے خواتین کی پرائیویسی متاثر ہو، افغان حکومت کا حکم Read More »

اسپتال کی زیرزمین منزل میں علاج کروانیوالے نیتن یاہو ماضی میں کس طرح چھپ کر اسپتال کے چکر لگاتے رہے؟

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا زیر زمین خفیہ وارڈ میں طویل آپریشن کر کے پراسٹیٹ نکال دیا گیا۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی  وزیراعظم کی سرجری اسپتال کے کئی منزلہ زیر زمین وارڈ میں ہوئی، انتہائی خوف کی وجہ سے نیتن یاہو کا زیر زمین آپریشن کرنا پڑا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیتن

Loading

اسپتال کی زیرزمین منزل میں علاج کروانیوالے نیتن یاہو ماضی میں کس طرح چھپ کر اسپتال کے چکر لگاتے رہے؟ Read More »

غزہ میں خون جماتی سردی میں بارش، خیموں میں ٹھنڈ سے 6 بچوں سمیت 7 فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ پر مسلسل حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پناہ گزین علاقوں، اسپتالوں پر بمباری ست گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں  40 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ ادھر حماس کی جانب سے بھی  جوابی وار بھرپور انداز میں جاری ہیں، شمالی غزہ میں 5 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاعات موصول ہوئی

Loading

غزہ میں خون جماتی سردی میں بارش، خیموں میں ٹھنڈ سے 6 بچوں سمیت 7 فلسطینی شہید Read More »

جنوبی کوریا: ’کیا میں اپنے آخری الفاظ کہہ دوں؟‘ حادثے سے قبل مسافر کی فیملی سے دلخراش گفتگو

سیئول: جنوبی کوریا میں لینڈنگ کے دوران تباہ ہونے والے طیارے کے ایک مسافر کی ائیرپورٹ پر کھڑی اپنی فیملی سے کی جانے والی آخری دل چیر دینے والی گفتگو سامنے آئی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی کوریا کی قومی ائیر لائن کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں 179 افراد

Loading

جنوبی کوریا: ’کیا میں اپنے آخری الفاظ کہہ دوں؟‘ حادثے سے قبل مسافر کی فیملی سے دلخراش گفتگو Read More »

نیتن یاہو کا خوف کے باعث اسپتال کے زیرزمین وارڈ میں آپریشن، پراسٹیٹ نکال دیا گیا

اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا زمین زمین خفیہ وارڈ میں طویل آپریشن کر کے پراسٹیٹ نکال دیا گیا۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی وزیراعظم کی سرجری اسپتال کے کئی منزلہ زیر زمین وارڈ میں ہوئی، انتہائی خوف کی وجہ سے نیتنن یاہو کا زیر زمین آپریشن کرنا پڑا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق

Loading

نیتن یاہو کا خوف کے باعث اسپتال کے زیرزمین وارڈ میں آپریشن، پراسٹیٹ نکال دیا گیا Read More »

طیارہ حادثے پر پیوٹن کی معافی کے بعد آذر بائیجان کے صدر کا سخت ردعمل آگیا

باکو: آذربائیجان کے صدر الہام علیوف نے قازقستان میں حادثے کا شکار ہونے والے طیارے  پر روسی ہم منصب کی معافی کے بعد ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے روسی حکام کی جانب سے طیارہ حادثے میں حقائق چھپانے کی واضح کوششیں دیکھیں۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق 25 دسمبر کو قازقستان میں گرنے والے

Loading

طیارہ حادثے پر پیوٹن کی معافی کے بعد آذر بائیجان کے صدر کا سخت ردعمل آگیا Read More »

قازقستان طیارہ حادثہ، آذربائیجان کے رکن پارلیمنٹ کا روس سے معافی مانگنے کا مطالبہ

قازقستان میں آذر بائیجان کے طیارےکو حادثہ پیش آنے والے حادثے کے حوالے سے آذربائیجان کے رکن پارلیمنٹ نے روس سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ رکن پارلیمنٹ آذربائیجان راسم موسیٰ بیوف کا کہنا ہے روس کو طیارہ حادثے کی ذمہ داری قبول کرنی چاہیے، ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی اور متاثرین کو

Loading

قازقستان طیارہ حادثہ، آذربائیجان کے رکن پارلیمنٹ کا روس سے معافی مانگنے کا مطالبہ Read More »

اسرائیلی فوج شمالی غزہ کے آخری فعال اسپتال میں داخل، کئی حصوں کو آگ لگادی

غزہ: گزشتہ کئی روز سے شمالی غزہ کے آخری فعال اسپتال کمال عدوان کے  محاصرے اور اطراف کے علاقوں پر بمباری کے بعد اسرائیلی فوج آج صبح اسپتال میں داخل ہوگئی۔ اسرائیلی فوج نے اسپتال کے طبی عملے، مریضوں اور اسپتال کے احاطے میں پناہ لیے ہوئے بے گھر فلسطینیوں کو جبری طور پر باہر

Loading

اسرائیلی فوج شمالی غزہ کے آخری فعال اسپتال میں داخل، کئی حصوں کو آگ لگادی Read More »

جرمنی کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی، ملک میں نئے انتخابات کا اعلان

جرمنی کے صدر فرینک والٹر شٹائن مائیر نے ملک کی پارلیمنٹ تحلیل کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن صدر  فرینک والٹر شٹائن مائیر نے چانسلر اولاف شولز کی مخلوط حکومت کے خاتمے کے بعد نئے عام انتخابات کرانے کے لیے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔ غیر ملکی میڈیا کا بتانا ہے کہ پارلیمان

Loading

جرمنی کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی، ملک میں نئے انتخابات کا اعلان Read More »