Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

مودی کا جِل بائیڈن کو ہزاروں ڈالرز مالیت کا تحفہ، امریکی حکام کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات جاری

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی 2023 کی غیر ملکی تحائف کی سالانہ رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن، خاتون اول جل باہیڈن اور امریکی خفیہ اہلکاروں کو لاکھوں ڈالرز کے تحائف ملے۔ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی حکام کو سب سے مہنگا تحفہ دیا، نریندر مودی نےامریکی خاتون اول جِل […]

Loading

مودی کا جِل بائیڈن کو ہزاروں ڈالرز مالیت کا تحفہ، امریکی حکام کو ملنے والے تحائف کی تفصیلات جاری Read More »

اسرائیل کے انخلا کے احکامات اور فضائی حملے،غزہ میں عدم تحفظ کو اجاگر کرتے ہیں،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ جنگ سے تباہ حال غزہ کی پٹی میں شہری کہیں بھی محفوظ نہیں ہیں اور اسرائیل کے انخلا کے نئے احکامات اور فضائی حملے غزہ میں جاری عدم تحفظ کو اجاگر کرتے ہیں ۔  اقوام متحدہ کے انسانی امور کے دفتر (او سی ایچ اے)کی جانب سے یہ

Loading

اسرائیل کے انخلا کے احکامات اور فضائی حملے،غزہ میں عدم تحفظ کو اجاگر کرتے ہیں،اقوام متحدہ Read More »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر

امریکی عدالت نےنومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی جج نے کاروباری معلومات میں جعلسازی سے متعلق مقدمے میں ٹرمپ پر فرد جرم برقرار رکھی اور سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر کردی۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا

Loading

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنانے کیلئے 10 جنوری کی تاریخ مقرر Read More »

برطانیہ: انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن، سفر اور موبائل فون کے استعمال پر پابندی ہوگی

برطانوی  حکومت نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انسانی اسمگلنگ میں مشتبہ طور  پر ملوث افراد کو سفر کرنے، موبائل فون اور لیپ ٹاپ کے استعمال سے روک دیا جائے گا۔ انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد پر سوشل میڈیا کے

Loading

برطانیہ: انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاؤن، سفر اور موبائل فون کے استعمال پر پابندی ہوگی Read More »

اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری، مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری ہیں، تازہ کارروائی میں مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے غزہ میں مواصی کیمپ پر بمباری جبکہ خان یونس میں وزارت داخلہ کے ہیڈکوارٹرز پر فضائی حملہ کیا۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ شہر میں ڈرون حملے  بھی کیے

Loading

اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے جاری، مزید 50 سے زائد فلسطینی شہید Read More »

امریکا:گاڑی ہجوم پر چڑھانے والے شخص کی شناخت ہوگئی،کار سے داعش کا جھنڈا بھی برآمد

امریکا کے شہر نیو اورلینز میں گاڑی سے کچل کر 15 افراد کو ہلاک کرنے والے شخص کی شناخت شمس الدین جبار کے نام سے کر دی گئی۔ بدھ کو امریکی شہر نیواورلینز میں نئے سال پر ایک کارسوار نے گاڑی ہجوم پر چڑھادی جس کے نتیجے میں کم از کم 15 افراد ہلاک اور

Loading

امریکا:گاڑی ہجوم پر چڑھانے والے شخص کی شناخت ہوگئی،کار سے داعش کا جھنڈا بھی برآمد Read More »

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اپنا ‘نام’ تبدیل کر لیا

ٹیسلا، اسپیس ایکس اور ٹوئٹر جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے عارضی طور پر اپنا ‘نام ‘ تبدیل کیا جس کی وجہ سے کرپٹوکرنسی کی دنیا میں ہلچل مچ گئی۔ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنا نام تبدیل کرکے ‘Kekius Maximus’ کیا جس

Loading

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اپنا ‘نام’ تبدیل کر لیا Read More »

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے پولیس چیف اور انکے معاون شہید

جنوبی غزہ کے المواصی کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 11 ہو گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق المواصی کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے غزہ پولیس چیف محمود صلاح اور ان کے معاون حسان مصطفیٰ بھی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی بمباری سے شہید ہونے والے

Loading

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے پولیس چیف اور انکے معاون شہید Read More »

اسرائیل کا اسپتالوں پر جان بوجھ کر حملے کرنا جنگی جرائم کے زمرے میں آتا ہے: اقوام متحدہ کی رپورٹ

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے دفتر نے اپنی  رپورٹ میں غزہ کے اسپتالوں پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ان حملوں کو غزہ کے صحت کے نظام کے لیے تباہ کن قرار دیا ہے۔  رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ حملے اسرائیل کی جانب سے بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کے حوالے

Loading

اسرائیل کا اسپتالوں پر جان بوجھ کر حملے کرنا جنگی جرائم کے زمرے میں آتا ہے: اقوام متحدہ کی رپورٹ Read More »

جنوبی کوریا طیارہ حادثہ: 181 میں سے صرف 2 مسافر کیسے زندہ بچے؟

3 روز قبل جنوبی کوریاکے موان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر جیجو ائیر کے طیارہ حادثے میں 179 افراد ہلاک ہوگئے تھے تاہم خوش قسمتی سے 2 مسافروں کو بچا لیا گیا تھا ۔ سی ای او جیجو ائیر کا کہنا ہے کہ طیارہ حادثے کی وجوہات ابھی تک غیر واضح ہیں، طیارے کی خرابی کے کوئی

Loading

جنوبی کوریا طیارہ حادثہ: 181 میں سے صرف 2 مسافر کیسے زندہ بچے؟ Read More »