صیہونی حکومت نے گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری کردیا
اسرائیل کی صیہونی حکومت نے گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری کر دیا۔ صیہونی حکومت کی جانب سے جاری کیے نقشے میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے علاوہ اردن، شام، لبنان اور دیگر عرب ممالک کو صیہونی ریاست کا حصہ دکھایا گیا ہے۔ فلسطین، سعودی عرب، قطر، اردن، متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے نام نہاد تاریخی […]
![]()
صیہونی حکومت نے گریٹر اسرائیل کا نقشہ جاری کردیا Read More »









