اسرائیلی طیاروں کی وحشیانہ بمباری سے مزید 30 سے زائد فلسطینی شہید
اسرائیلی طیاروں کی وحشیانہ بمباری سے مزید 30 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق اسرائیل نے جبالیہ، شاطئی، دیر البلح اور شجائیہ میں نہتے فلسطینیوں پر بمباری کی جس میں مزید 30 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق شمالی غزہ میں ہونے والی جھڑپوں میں 4 اسرائیلی فوجی مارے گئے […]
![]()
اسرائیلی طیاروں کی وحشیانہ بمباری سے مزید 30 سے زائد فلسطینی شہید Read More »









