Daily Roshni News

انٹرنیشنل خبریں

آئندہ ماہ کے امریکی صدارتی الیکشن پر 44 کھرب 16 ارب روپے خرچ ہوں گے

امریکا میں5نومبر 2024ء کو ہونے والا صدارتی الیکشن کم از کم 15ارب 90کروڑ ڈالرز (44کھرب16ارب روپے) کا پڑے گا  جس میں ایوان نمائند گان کانگریس کے ارکان کا بھی چناؤ شامل ہے۔ پاکستانی روپے میں یہ اخراجات 4.42ٹر یلین روپے بنتے ہیں اس رقم کا حجم اتنا ہی ہے جتنی 2023-24ء میں پاکستان کی مجموعی […]

Loading

آئندہ ماہ کے امریکی صدارتی الیکشن پر 44 کھرب 16 ارب روپے خرچ ہوں گے Read More »

اسرائیل کا جنوبی لبنان میں ہوٹل پر حملہ، 3 صحافی شہید

اسرائیل نے جنوبی لبنان میں ہوٹل پر حملہ کرکے تین صحافی شہید کردیے۔  غیر ملکی میڈیا کے مطابق حسبیہ کے علاقے میں نہ تو انخلا کے احکامات تھے اور نہ کوئی وارننگ دی گئی لیکن اس کے باوجود اسرائیل نے حملہ کرکے 3 صحافیوں کو شہید کردیا۔ اسرائیلی فوج نے بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے

Loading

اسرائیل کا جنوبی لبنان میں ہوٹل پر حملہ، 3 صحافی شہید Read More »

برکس کا غزہ پر اسرائیلی بمباری، اموات اور تباہی پراظہار تشویش، مشترکہ اعلامیہ جاری

برکس اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں مشرق وسطی کی صورتحال پر شدید تشویش ظاہر کرتے ہوئے غزہ اور مغربی کنارے پر اسرائیل کی بمباری سے بڑے پیمانے پر فلسطینی شہریوں کی اموات، جبری انخلا اور تباہی پر تشویش کا اظہار کردیا گیا۔ مشترکہ اعلامیے میں لبنان کی صورتحال پر بھی عالمی برداری کو خبردار اور

Loading

برکس کا غزہ پر اسرائیلی بمباری، اموات اور تباہی پراظہار تشویش، مشترکہ اعلامیہ جاری Read More »

دہشتگرد حملے کا ردعمل، ترکیہ کی عراق اور شام میں کردعسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پربمباری

انقرہ میں دفاعی کمپنی کے ہیڈ کوارٹر پر حملے کے ردعمل میں ترکیہ نے عراق اور شام میں کردعسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پربمباری کردی۔ ترک میڈیا کے مطابق ترکیہ کی جوابی کارروائی میں کرد عسکریت پسندوں کے 30 اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ دفاعی کمپنی کے ہیڈ کوارٹر پر حملے میں کردستان ورکرز پارٹی

Loading

دہشتگرد حملے کا ردعمل، ترکیہ کی عراق اور شام میں کردعسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پربمباری Read More »

لبنان: اسرائیل کا حزب اللہ کے مزید تین مقامی کمانڈرز شہید کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے 3 مقامی کمانڈرز  اور 70 کارکنوں کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق  اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں دعویٰ کیا گیا کہ گزشتہ48گھنٹوں کے دوران لبنان پر

Loading

لبنان: اسرائیل کا حزب اللہ کے مزید تین مقامی کمانڈرز شہید کرنے کا دعویٰ Read More »

غزہ میں لگ بھگ 2 لاکھ فلسطینی شہید ہوچکے، آسٹریلوی میڈیا کا دعویٰ

آسٹریلوی میڈیا نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی اصل تعداد بہت زیادہ ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق غزہ میں لگ بھگ 2 لاکھ فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں کی اموات پر تحقیق برطانوی ماہرین صحت کی رائے پر کی

Loading

غزہ میں لگ بھگ 2 لاکھ فلسطینی شہید ہوچکے، آسٹریلوی میڈیا کا دعویٰ Read More »

امریکی صدارتی الیکشن: بل گیٹس نے کملا ہیرس کی مہم کیلئے 50 ملین ڈالر عطیہ کردیے

امریکا کے کھرب پتی ڈیموکریٹس اور ری پبلکن صدارتی امیدوار کے حق میں صف آرا ہو گئے۔ امریکا کی الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک سوشل میڈیا پر کھل کر ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت کرتے نظر آ رہے ہیں۔ دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کو

Loading

امریکی صدارتی الیکشن: بل گیٹس نے کملا ہیرس کی مہم کیلئے 50 ملین ڈالر عطیہ کردیے Read More »

اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کرنے کا دعویٰ

اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔  اسرائیلی فوج کا کہنا ہےکہ ہاشم صفی الدین کو تین ہفتے پہلے بیروت پر حملے میں نشانہ بنایا گیا تھا۔ غیر ملکی خبرایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہاشم صفی الدین حزب اللہ کے سابق سربراہ

Loading

اسرائیلی فوج کا حزب اللہ کے قائم مقام سربراہ ہاشم صفی الدین کو بھی شہید کرنے کا دعویٰ Read More »

جو بائیڈن کی ایران پر حملے کے اسرائیلی پلان پر گفتگو اشتعال انگیز ہے: ایران

ایران نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن کی برلن میں ایران پر حملے کے اسرائیلی منصوبے پر گفتگو اشتعال انگیزہے۔ اقوام متحدہ میں ایرانی مشن نے سلامتی کونسل کو خط میں کہا کہ بائیڈن کے ریمارکس اسرائیل کی فوجی جارحیت کی منظوری اور حمایت کی نشاندہی کرتے ہیں۔ اپنے خط میں ایرانی مشن

Loading

جو بائیڈن کی ایران پر حملے کے اسرائیلی پلان پر گفتگو اشتعال انگیز ہے: ایران Read More »

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے

امریکی صدارتی انتخابات میں ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے۔  برطانوی جریدے دی اکانومسٹ کے مطابق 2 ماہ میں پہلی بار ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں اضافہ ہوا ہے۔  پولز کے مطابق اگست تک ڈیموکریٹ امیدوار کملاہیرس کو غیر جانبدار اور تھرڈ پارٹی ووٹرز کی حمایت کی وجہ سے برتری حاصل

Loading

امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکانات بڑھ گئے Read More »